حوزہ/ پوری دنیا میں ماہ محرم کی تیاریاں پورے خلوص کے ساتھ جاری ہیں، استقبال ماہ محرم کے لئے بحرین کے بعض علاقے مکمل سیاہ پوش ہو چکے ہیں۔
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السلام میں محرم الحرام اور ایام عزائے امام حسین علیہ السلام کے استقبال میں خیمہ عزا نصب کر دیا گیا۔