منگل 18 جولائی 2023 - 14:56
ماہ محرم کی آمد پر بحرین سیاہ پوش

حوزہ/ پوری دنیا میں ماہ محرم کی تیاریاں پورے خلوص کے ساتھ جاری ہیں، استقبال ماہ محرم کے لئے بحرین کے بعض علاقے مکمل سیاہ پوش ہو چکے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ محرم کے لئے پوری دنیا میں تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، بحرین میں بھی لوگوں نے نہایت ہی عقیدت کے ساتھ استقبال محرم کیا ہے، بحرین کے بعض علاقے سیاہ پوش ہو چکے ہیں، جیسے منامہ، محرق، سترہ، عالی اور دیگر شہروں میں گھروں، سڑکوں اور مساجد کی دیواروں پر سیاہ پرچم نصب کر دئے گئے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha