بحرین (124)
-
جہانبحرین میں اسرائیلی سفیر کی واپسی پر عوامی غم و غصہ، سڑکوں پر شدید مظاہرے
حوزہ/ بحرین میں اسرائیلی سفیر کی واپسی کے بعد ملک بھر میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور عوام نے حکومت کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے۔ منامہ سمیت مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل…
-
جہانبحرین میں شیعہ ہراسی بدستور جاری؛ عاشوراء کی نمائش پر قدغن
حوزہ/ مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے تسلسل میں آل خلیفہ حکومت نے بحرین کے سنابس نامی علاقے میں بن خمیس امام بارگاہ میں عاشوراء کی نمائش کے انعقاد کو روک دیا اور امام بارگاہ کے منتظمین کو بلا کر…
-
جہانبحرین میں عزاداران سید الشہداء (ع) پر پابندیاں؛ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بحرینی حکومت نے محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے متعدد ذاکرین، خطباء اور دینی شخصیات کو طلب کر کے ان پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
-
جہانبحرینی عوام کا سیاسی مخالفین کے خلاف آل خلیفہ کی جارحیت کی مذمت میں دھرنا
حوزہ / جمعیت العمل الاسلامی بحرین نے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں انصاف اور جمہوریت کی آواز کو خاموش کرنے کے لیے آل خلیفہ حکومت کی مسلسل جارحیت کے خلاف بحرینی مخالفین کے ایک گروہ نے لندن میں بحرین…
-
جہانبحرین کے الدراز علاقے میں مسلسل چونتیسویں ہفتے نماز جمعہ پر پابندی برقرار
حوزہ/ آل خلیفہ حکومت نے مسلسل چونتیسویں ہفتے بھی بحرین کی سب سے بڑی نماز جمعہ، جو شہرک الدراز میں منعقد ہوتی ہے، پر پابندی برقرار رکھی ہے۔
-
جہانبحرین میں امریکی سفیر کا متنازع اقدام / عوام کا فلسطینی حمایت سے بھرپور جواب
حوزہ / بحرین میں امریکی سفیر کی جانب سے افطاری کی تقسیم کو عوام نے فلسطین کی حمایت میں ردعمل کے طور پر لیا ہے۔
-
گیلریتصاویر/ بحرین میں "امت واحدہ، مشترکہ تقدیر" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں "امت واحدہ، مشترکہ تقدیر" کے عنوان سے اسلامی مکالمے کی کانفرنس منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس مصر کی جامعۃ الازہر، بحرین کی اعلیٰ اسلامی امور کونسل اور مجلس حکمائے…
-
جہانبحرین نے ۷۰۰ پاکستانیوں کو شیعہ ہونے کی بنا پر ملک بدر کر دیا
حوزہ/ بحرینی حکومت نے حال ہی میں ۷۰۰ پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا جن میں سے اکثریت کو پہلے بحرینی شہریت تک دی گئی تھی۔ یہ افراد جو زیادہ تر سیکیورٹی فورسز میں ملازم تھے، اپنے مذہب یعنی شیعہ…
-
جہانبحرین میں انقلابی مطالبات برقرار، ظلم میں اضافہ: شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی احمد قاسم نے انقلاب 14 فروری کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ عوامی جدوجہد کے بنیادی مطالبات آج بھی برقرار ہیں، جبکہ ظلم اور جبر…
-
جہانبحرین میں شیعہ برادری کے خلاف نیا اشتعال انگیز اقدام
حوزہ/ بحرین کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت سنی اور جعفری اوقاف کو "شورائے عالی برائے اسلامی امور" کے تحت منتقل کر دیا جائے گا۔ اس اقدام کو شیعہ برادری کی خودمختاری محدود…
-
جہانبحرینی علماء اور مبلغین کی حکومت سے اپیل: اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل روکا جائے
حوزہ/ بحرین کے علماء اور مبلغین نے ایک بیان میں اسرائیل کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی معاہدوں کو منسوخ کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور ان معاہدوں کو ناکام قرار دیا ہے۔