عشرہ مجالس (31)
-
جہانلبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کے مزار کے جوار میں حزب اللہ کا مرکزی عاشورائی اجتماع، عظیم جلوسِ عزا بھی برآمد
حوزہ/ حزب اللہ نے یومِ عاشورا کے موقع پر شہید امت سید حسن نصراللہ کے مزار کے جوار میں مرکزی مجلسِ عزا اور عظیم عاشورائی جلوس کا انعقاد کیا، جس میں حزب اللہ کی قیادت، سیاسی و سماجی شخصیات، علمائے…
-
گیلریتصاویر/ جنوبی لبنان کے شہر صور میں مجلس عاشوراء کا انعقاد، ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ جنوبی لبنان کے شہر صور میں یومِ عاشورہ کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجالسِ عزا منعقد ہوئیں، جن میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کر کے نوحہ خوانی،…
-
ویڈیوزویڈیو/بلتستان پاکستان میں یوم عاشوراء کے جلوس میں عزاداروں کا عظیم اجتماع، استکبار شکن نعرے
حوزہ/دنیا بھر کی طرح بلتستان پاکستان میں بھی عاشوراء کے موقع پر عظیم الشان جلوس ہائے عزاء نکالے گئے؛ جن میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی اور استکبار شکن نعرے لگائے۔
-
ہندوستانخدا مخالف نظریات سے ہی خدا کا وجود ثابت ہوتاہے : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام باڑہ غفران مآبؒ میں عشرۂ محرم الحرام کی نویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نےخداکے وجود پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سائنس دانوں نے جتنے نظریات خداکے وجود کے خلاف پیش کئے…
-
ہندوستانشمر کا کردار ہر دور کے لیے عبرت ہے، مولانا سید رضی حیدر پھندیڑوی
حوزہ/ مولانا سید رضی حیدر پھندیڑوی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا میں شمر لشکر کا سپہ سالار نہیں تھا بلکہ وہ عبید اللہ ابن زیاد کا نمائندہ بن کر آیا اور اس نے عمر بن سعد پر جنگ کے لیے دباؤ…
-
ہندوستانمالِ حرام انسان کو راہِ حق سے دور کر دیتا ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ مولانا سید اشرف علی الغروی نے اہلِ بیت علیہم السلام کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ اہلِ بیت علیہم السلام اللہ تعالیٰ کے مخلص ترین بندے تھے اور ان کا ہر عمل خالصتاً رضائے الٰہی…
-
ہندوستاندین کی بنیاد اللہ کی وحدانیت ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام باڑہ غفران مآبؒ میں عشرۂ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ حضرت علیؑ نے نہج البلاغہ میں فرمایا ہے کہ دین کی پہلی سیڑھی اللہ کی معرفت ہے…
-
ہندوستاننظامِ امامت دین کے تحفظ اور انسانیت کی سعادت کا ضامن ہے: مولانا سید عباس باقری
حوزہ/ میرٹھ کی مرکزی امام بارگاہ چھوٹی کربلا میں محرم الحرام کے عشرۂ اول کی مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید عباس باقری نے کہا کہ ختمِ نبوت کے بعد دینِ اسلام کے تحفظ…
-
ہندوستانمحبت ایک جذبہ نہیں، ایک سفر ہے اور اس سفر کی آخری منزل شہادت ہے: مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ ممبئی کی قدیمی اور مرکزی عشرۂ مجالس، مسجد ایرانیان (مغل مسجد) میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید نجیب الحسن زیدی نے کہا کہ حقیقی محبت قربانی…
-
ہندوستانکربلا کے پیر و جواں اور بچوں نے اخلاص کا لازوال درس دیا: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ مولانا سید اشرف علی الغروی نے فکر و تدبر کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی شخصیت اور مقام کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جاتا ہے۔ انہوں نے روایت نقل کی کہ ’’ایک گھنٹے کی فکر ستر سال…
-
گیلریتصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کے دفتر میں محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کے دفتر میں محرم الحرام کی آٹھویں مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں علما، طلاب اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر آیت…
-
جہانجنوبی لبنان میں مجالس عزاء، مرقدِ سید حسن نصراللہ سمیت مختلف علاقوں میں ماتمی اجتماعات
حوزہ/ محرم الحرام کے ایامِ عزا کی مناسبت سے لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان اور بیروت کے مختلف علاقوں میں حضرت امام حسین علیہ السلام، اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام اور شہدائے کربلا…
-
جہانڈھاکہ میں حضرت علی اکبرؑ کی عظیم شہادت کا تذکرہ؛ حسینی دالان میں پانچویں مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں امام بارگاہ حسینی دالان میں محرم الحرام کی پانچویں مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں مقررین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے فرزند حضرت علی اکبر علیہ السلام…
-
گیلریتصاویر/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجلسِ عزا، علماء و طلاب کی شرکت
حوزہ/ تہران میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کے دفتر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے نہضتِ عاشورا کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں مساجد کے ائمہ جماعت، حوزہ علمیہ کے اساتذہ…
-
خصوصی رپورٹ: افریقہ میں محرم الحرام 1448ھ کی عزاداری اور حسینی سرگرمیاں
جہانافریقہ کے مختلف ممالک میں عشرۂ محرم عقیدت، شعور اور اخلاص کے ساتھ جاری
حوزہ/ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی افریقہ کے مختلف ممالک میں حضرت امام حسینؑ اور واقعۂ کربلا کی یاد تازہ کرنے کے لیے مجالسِ عزا، تقاریر اور مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مختلف شہروں…
-
گیلریتصاویر/ سکردو بلتستان میں مرکزی عشرۂ محرم کی پانچویں مجلس
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو میں، انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلسِ عزاء بھی نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی؛ مجلس کو مولانا اشرف تابانی خطاب کر رہے…
-
پاکستانبلتستان کے تمام مسالک کے علماء کا مشترکہ اجلاس: اتحاد بین المسلمین اور قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
حوزہ/امامیہ مرکز بلتستان جامع مسجد سکردو میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتحاد بین المسلمین،…
-
مقالات و مضامینکربلا؛ انسانیت کی ابدی درسگاہ (چہارم محرم)
حوزہ/چار محرم 61 ہجری کا دن کربلا کی تاریخ میں ایک نئے مرحلے کا آغاز تھا۔ کربلا کی تپتی ہوئی ریت پر امام حسینؑ کے خیمے بدستور استقامت اور سکون کی تصویر بنے ہوئے تھے، لیکن دوسری طرف کوفہ سے آنے…
-
پاکستانعشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ انسان کو نفسِ مطمئنہ کے مقام تک پہنچاتے ہیں: حجۃ الاسلام سید عقیل الغروی
حوزہ/ بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں 3 محرم الحرام 1448ھ کو منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین سید عقیل الغروی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ انسان کے دل کی تھرتھراہٹ،…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہند کے زیر اہتمام عشرۂ محرم کی مجالس کا سلسلہ جاری
حوزہ/ قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہند کے زیر اہتمام عشرۂ محرم الحرام کی مجالس کا سلسلہ یکم محرم سے جاری ہے۔ اسی سلسلے کی پانچویں محرم کی مجلس میں علماء، طلاب اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت…
-
گیلریتصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کے دفتر میں سالانہ مجلسِ عزا کا انعقاد
حوزہ/ نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کے دفتر میں سالانہ مجالسِ عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے، یہ مجالس یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک روزانہ شام 6 بجے منعقد ہوں گی۔
-
گیلریتصاویر/ نشتر پارک کراچی میں دوسری مرکزی عشرۂ مجالس، ذکرِ امام حسینؑ سے فضا سوگوار
حوزہ/ کراچی کے نشتر پارک میں محرم الحرام 1448ھ کی دوسری مرکزی عشرۂ مجالس منعقد ہوئی، جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس میں ذکرِ امام حسینؑ، واقعۂ کربلا کے پیغام اور دینی و اخلاقی…
-
عالمی یوم علی اصغرپہ خصوصی تحریر:
مقالات و مضامینعالمی یومِ علی اصغرؑ کیوں منایا جاتا ہے؟ تاریخ، پس منظر اور پیغامِ کربلا
حوزہ/ عشرۂ اولِ محرم کا پہلا جمعہ یومِ علی اصغرؑ کے طور پر منانا کربلا کے سب سے معصوم شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ یہ دن دنیا کو یہ پیغام دیتا ہے کہ مظلوم کی فریاد کبھی ختم نہیں…
-
گیلریتصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دفتر میں دوسری محرم الحرام کی مجلسِ عزاء منعقد
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دفتر میں دوسری محرم الحرام کی مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کیا، مجلس میں عزادارانِ سید الشہداء علیہ السلام کی بڑی تعداد…
-
کرگل میں عشرہ مجالس کا انعقاد؛ کثیر تعداد میں عزاداروں کی شرکت
ہندوستانواقعہ کربلا ظلم کے خلاف ایک دائمی جدوجہد
حوزہ / محرم الحرام 1448ھ کے آغاز پر کرگل میں پہلی مجلسِ عزا منعقد، خطیب نے واقعۂ کربلا کو ظلم کے خلاف دائمی جدوجہد اور انسانی عزت و آزادی کا منشور قرار دیا۔
-
ہندوستانحسینؑ کی شہادت قیامت تک مومنین کے دلوں میں حرارت پیدا کرتی رہے گی: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ لکھنؤ کے امام باڑہ غفران مآب میں ماہِ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ امام حسینؑ کی شہادت کا غم مومنین کے دلوں میں ایسی دائمی حرارت پیدا کرتا ہے…
-
جامعہ بنت الہدیٰ دارالقرآن نسواں جونپور میں عشرۂ مجالس کا آغاز، خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین و اطفالواقعۂ کربلا ہر دور میں حق و باطل کی پہچان اور ظلم کے خلاف قیام کا درس دیتا ہے: خدیجہ زہرا
حوزہ/ جامعہ بنت الہدیٰ دارالقرآن نسواں جونپور کے زیر اہتمام عشرۂ مجالس کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ خدیجہ زہرا نے کہا کہ واقعۂ کربلا محض ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ حق، استقامت اور ظلم…
-
ہندوستانعزاداری حق کی فتح اور ظلم سے نجات کے لیے قیام کا پیغام ہے: مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ جونپور کے صدر امام بارگاہ میں عشرۂ مجالس کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید صفدر حسین زیدی نے کہا کہ عزاداری حق، عدل اور ظلم کے خلاف قیام کا پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعۂ کربلا…
-
مقالات و مضامینحسین مظلوم(ع) کی عزاداری کیسے منائیں؟
حوزہ/ اماموں کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق سوگ منانا جسکی برحق مراجع نے بھی ترویج کی ہے اسے ہی واقعی عزاداری کہا جائے گا- اس سے ہٹ کر عزاداری جذباتی عزاداری تو ہو سکتی ہے مطلوبہ اور حقیقی عزاداری…
-
ہندوستانبڈگام؛ محرم الحرام و صفر المظفر کے سلسلے میں اہم اجلاس
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے مرکزی دفتر شریعت آباد یوسف آباد بڈگام میں، گزشتہ روز محرم الحرام اور صفر المظفر کے انتظامات اور پروگراموں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔…