حوزہ / افغان حکومت کے ترجمان نے کہا: اسرائیلی حملہ ایران کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اپنے پیغام میں ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
حوزہ / مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے آج علی الصبح ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے جمہوری اسلامی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔