حوزہ/ جنوبی کوریا میں فلسطین کے حامیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے دارالحکومت سیئول کے ایک ریسٹورنٹ کے سامنے، جہاں اسرائیلی سفیر موجود تھا، صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
حوزہ/ آزاد رکن برطانوی پارلیمنٹ، جان مکڈونل نے ہاؤس آف کامنز میں اپنی تقریر کے دوران اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے اور صہیونی حکومت کو تنہا چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔