۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

اسرائیلی صدر

کل اخبار: 1
  • اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنے والا وفد ملک کا غدار ہے، آئی ایس او پاکستان

    اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنے والا وفد ملک کا غدار ہے، آئی ایس او پاکستان

    حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سرزمین ممملکت خداداد پاکستان، اسلام کا مضبوط قلعہ ہے، وفود کی ملاقاتیں اہلِ فلسطین کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غیور عوام ہر طرح کی قربانی کیلئے تیار ہیں اور قائداعظم کی بنائی فلسطین پالیسی سے ایک حرف بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔