اسرائیلی فوجی
-
غزہ جنگ سے واپسی پر ایک اور اسرائیلی فوجی کی خودکشی
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے غزہ سے واپسی کے بعد اس حکومت کے ایک اور فوجی کی خودکشی کی خبر دی۔
-
غزہ سے واپسی کے بعد اسرائیلی فوجی نے کی خودکشی
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ اس حکومت کے ایک فوجی نے غزہ سے واپسی کے بعد خود کشی کر لی جو شدید ڈپریشن کا شکار تھا۔
-
عزالدین القسام بٹالین کا کامیاب آپریشن، جبالیا میں 12 اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ حماس کی عسکری ونگ نے آج بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے جبالیا کیمپ میں ایک نیا مشترکہ آپریشن کیا اور کم از کم 12 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
غزہ جنگ کے 100 دن، 4000 سے زائد اسرائیلی فوجی ہمیشہ کے لیے معذور
حوزہ/ غزہ کی جنگ میں صہیونی فوج کے ہزاروں فوجی مستقل طور پر معذور ہو چکے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکومتی ذرائع یہ تعداد 4000 بتا رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
اسرائیل اپنے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد چھپا رہا ہے: حماس
حوزہ/ حماس کا کہنا ہے کہ وہاں کی فوج غزہ جنگ میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد چھپا رہی ہے۔
-
فلسطین کے شہر نابلس میں دہشت گرد اسرائیلی فوج کا حضرت یوسف (ع) کے مزار پر حملہ
حوزہ/ فلسطین کے شہر نابلس میں مزاحمتی فورسز اور دہشت گرد اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں، حضرت یوسف (ع) کے مزار پر حملہ۔
-
اس سال کے آغاز سے اب تک 28 فلسطینی بچے اور لڑکے شہید ہو چکے ہیں
حوزہ/ اسرائیلی فوج اس سال کے آغاز سے اب تک کم از کم 28 فلسطینی بچوں اور لڑکوں کو موت کے گھاٹ اتار چکی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ/ ذرائع کے مطابق یہ فلسطینی نوجوان مغربی کنارے کے علاقے البیرا میں فلاطینی فوجیوں کی فائرنگ کی وجہ سے شہید ہوا۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر اسرائیلی فوجیوں کا دھاوا، حماس نے کی مذمت
حوزہ/ حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے گھر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ 4000 میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسرائیلی فوجی کرنل کا اعتراف
حوزہ/ اسرائیلی فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے پاس اس وقت درجنوں اینٹی آر پی جی میزائل موجود ہیں جو اس کو اسرائیل کے ساتھ آئندہ کسی بھی محاذ آرائی میں درست حملے کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔