حوزہ/اسرائیلی قابض فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں بیت فرک قصبے کا داخلی راستہ بند کر دیا ہے۔
حوزہ / مقبوضہ حیفہ میں درجنوں فلسطینیوں نے شفاعت کیمپ اور عناتا قصبے میں لگ بھگ 150,000 فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے احتجاج کیا گیا۔