اسرائیل مردہ باد ریلی
-
ایم ڈبلیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں مشترکہ احتجاجی جلسہ:
پاکستان کی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کی قائد اعظم کے فرامین کی روشنی میں حمایت نہیں کی، مقررین
حوزه/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ظالم اسرائیل اور امریکہ کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
کراچی میں یکجہتی فلسطین ریلی؛ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت کراچی میں یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا اور امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
-
جیکب آباد بلوچستان میں فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ریلی:
پاکستان کی غیرت مند عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر جیکب آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی، ضلعی صدر برادر نذیر حسین جعفری، ضلع صدر اصغریہ آرگنائزیشن برادر اویس جکھرانی، آئی ایس او کے یونٹ صدر اور مولانا منور حسین سولنگی نے کی۔
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی کی نابودی کے لئے آصفی مسجد میں ’یو م دعا‘ کا انعقاد
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے کہاکہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل یہ ہے کہ انہیں ان کا حق دیدیاجائے،جلسے کےبعد اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے۔
-
تصاویر/ ایران بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیز کا انعقاد
تصاویر/ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں؛ طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت اور غاصب اسرائیل کے مظالم کے خلاف عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں۔
-
آئی ایس او لاہور پاکستان کی ملک گیر یوم القدس ریلیاں / فضاء مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی
حوزه/ عالمی یوم القدس کے موقع پر آئی ایس او لاہور پاکستان کے تحت ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک القدس ریلی نکالی گئی۔
-
غاصب اسرائیل اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، آیۃ الله العظمٰی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیۃ الله نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں، مسلمانانِ عالم کو دشمنوں کو للکارنے کیلئے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی 19 دسمبر کو ملک گیر ’’مردہ باد اسرائیل ریلی‘‘ کا اعلان
ناجائز اسرائیل سے نفرت، مزمت و بیزاری کا اظہار کرنا سب مسلمانوں کا فریضہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ ذلیل ترین صہیونی اٹھ کر ایک اسلامی سرزمین کو دھمکا رہے ہیں۔ ایسے میں ان سے نفرت،مزمت و بیزاری کا اظہار کرنا سب مسلمانوں کے لئے لازمی ہے۔
-
اسرائیل نے جو آگ کا کھیل شروع کیا ہے اس کا انجام اسرائیل کی نابودی کی شکل میں سامنے آئے گا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کی بنیادوں کے کھوکھلا ہونے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ دنیا کے باضمیر مسلم حکمران بہت جلدیہود و نصاری کے خلاف باہم نظر آئیں گے۔ فلسطینی قوم ترنوالہ نہیں جسے کوئی بھی آسانی سے نگل لے یہ اسرائیل سمیت اس کے تمام حواریوں کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے۔فلسطین میں آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی حملے اسی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔
-
بحرین سے فلسطین تک ایک ہی آواز اسرائیل نامنظور، بحرین میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ بحرینی عوام نے جمعہ کے روز اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا ، احتجاجی مظاہروں کے دوران "بحرین سے فلسطین تک ایک ہی آواز تعلقات نامنظور " کے نعرے لگائے اور ایک بار پھر تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف احتجاج کیا۔