اسرائیل کی شکست
-
مزاحمتی محاذ کی قابلِ فخر کامیابیاں؛ اسرائیل ناگفتہ بہ حالات کا شکار، امام جمعہ تہران
حوزہ/ امام جمعہ تہران حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے تہران یونیورسٹی میں نمازِ جمعہ کے خطبہ میں غاصب اسرائیل کے ناگفتہ بہ حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت اور مقاومت نے 7 ماہ میں قابلِ فخر کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی شرمناک شکست
حوزہ/ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے حتمی دفاع کے بعد جنوبی افریقہ کے وزیر انصاف نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رسوائی
حوزہ/ اسرائیل کے عبری روزنامے یسرائیل ھیوم نے فرسٹ کمیٹی کی قرارداد میں 125 ممالک کا اسرائیل کی مخالفت میں ووٹ دینے کو اسرائیل کی سفارتی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
ایران نے دنیا میں امریکہ کی بالادستی کو ختم کر دیا ہے
حوزہ/ اور امریکہ اب دنیا میں اپنی کسی پالیسی کو نافذ نہیں کر سکتا اور یہی مسئلہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی میں روز بروز اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
اگر اسرائیل کے ساتھ دوبارہ جنگ کا آغاز ہوا تو ایشیا کا نقشہ بدل جائے گا، رہنما تحریک حماس
حوزہ/ یحییٰ سنوار نے کہا کہ مقاومت نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصی کے محافظ زندہ ہیں اور غاصب صہیونیوں کے مسجد اقصی کو نشانہ بنائے جانے والے منصوبوں کو ناکام بنایا۔
-
فتوحات کا آغاز ہو گیا ہے، تنظیم توحید اسلامی لبنان
حوزہ/ تنظیم توحید اسلامی لبنان نے ایک بیان میں عربی اور اسلامی امت کو یوم عید مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
لبنان کے حالیہ واقعات نے واضح کردیا کہ قوم دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید فضل اللہ نے کہا کہ لبنان کے حالیہ واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ قوم،مزاحمت کی حمایت اور عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست اور خطے سے بے دخل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
سن 2000ء میں اسرائیل پر فتح، سقوط اندلس کے بعد پہلی فتح تھی، تحریک امت لبنان
حوزہ/ تحریک امت لبنان نے یوم مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی مناسبت سے کہا کہ سن2000ء کی فتح امت کی زندگی میں سنگ میل ہے۔
-
اسرائیل کی نیست و نابودی کا دن شروع ہو گیا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی جنگ نے اسرائیل کی تباہی میں فلسطین کی صلاحیت پر نئی تبدیلی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
اب یہ خطہ اسرائیل کی شکست اور اس کے اہداف کی نابودی کی طرف گامزن ہے، سربراہ حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا: اب یہ خطہ اسرائیل کی شکست اور اس کے اہداف کی نابودی کی طرف گامزن ہے۔ چھوٹے ممالک کا اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانا پانی پر موجود اس جھاگ کی طرح ہے کہ جو بہت جلد بیٹھ جائے گی۔