اسرائیل کے ساتھ تعلقات (6)
-
جہانامام جمعہ نجف اشرف کا دو ٹوک بیان؛ عراق میں جب تک شیعہ ہیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ناممکن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ اگر پوری دنیا بھی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے لیکن شیعہ ایسا نہیں کریں گے اور جب تک خطے میں شیعہ موجود ہوں گے اس وقت تک یہودیت کے…
-
ہندوستانافغانستان اور غزہ میں ہوئے قتل عام کے خلاف جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کا مذمتی بیان/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے والے حکمران ظلم و بربریت کے شریک، مولانا حلمی
حوزہ/ افغانستان میں عرصہ دراز سے شیعہ مسلمان دہشتگردی کا شکار ہیں لیکن اصل دہشتگرد امریکہ اسرائیل اور برطانیہ ہے جو آل سعود کی حمایت سے مسلم مملکتوں میں خون کی ندیاں بہارہے ہیں ۔
-
پاکستان"اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا، اسلامی امت کے ساتھ غداری" کے عنوان سے پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مشترکہ کانفرنس
حوزہ/ پاکستان میں معروف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے تل ابیب کے ساتھ تعلقات کے قیام کو عالم اسلام کے ساتھ واضح غداری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی شراکت میں فلسطین کے…
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز پاکستان کے زیر اہتمام؛
پاکستانآن لائن کانفرنس بعنوان ’’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر اثرات"
حوزہ/ مقررین نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعۃ الوداع) کو یوم القدس کے عنوان سے منائیں اور اپنی آوازوں کو مسئلہ فلسطین کے حق میں بلند کریں۔