اسلامک کلاسز
-
لکھنؤ میں ’’غدیر اور ہم‘‘ کے عنوان سے کلاسز کے دوسرے دور کا آغاز
حوزہ/ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر عین الحیات کی طرف سے لکھنؤ شہر میں 19 جون سے 24 جون تک "غدیر اور ہم" کلاسز کے دوسرے دور کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔
-
حرم مطہر معصومہ قم (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کے لیے رمضان کلاسز کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ، حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کے لیے "معصومیہ رمضان کلاسز -2024" کے عنوان سے معرفتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ 26 شعبان سے 15رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے غیر ایرانی زائرین کے لئے تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ حرم امام علی رضا (ع) کے غیر ایرانی زائرین کے دفتر کی جانب سے ’’سفیران رضوی‘‘ کے عنوان سے تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستانی ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے شرکت کی۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد میں معلمین اور معلمات کی ضرورت، آن لائن پڑھانے کے لئے رابطہ کریں
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد جہاں ساری دنیا سے مومنین کے بچوں اور بچیوں کی دینی تعلیم کے لئے خاص انتظام کیا گیا ہے اور فی الحال ۱۲ معلمین و معلمات بر سر خدمت ہیں اور خدمت دین انجام دے رہے ہیں۔
-
رام پور میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام دینی تعلیمی کانفرنس منعقد
حوزہ/ صدر تنظیم المکاتب سرکار شمیم الملت مولانا سید شمیم الحسن نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے امام علیہ السلام کی ایک حدیث کی روشنی میں بیان کیا کہ اگر انسان یہ دیکھنا چاہے کہ اس کے اندر نیکی پائی جاتی ہے یا نہیں تو وہ دیکھے کہ اسے خدا اور خدا کے فرمانبردار بندوں سے کتنی محبت ہے اگر محبت ہے تو وہ نیک ہے ورنہ نہیں۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
تعلیماتِ اہلبیت(ع) نصابی ورکشاپ کی مختصر رپورٹ
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کو نصاب کا درجہ اول پڑھانے اور تنظیمی تربیت کرنے کیلئے مرکزی تعلیماتِ اہل بیت علیہم السلام نصابی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔