اسلامی انقلاب
-
آیت اللہ اعرافی کا "اسلامی نفسیات کانفرنس" سے خطاب؛
انقلاب اسلامی، عالمی نظام میں یکطرفہ رویوں کے خلاف اصلاحی کردار ادا کرتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے انقلاب اسلامی کی عالمی سطح پر اہمیت، اسلامی نفسیات کے مستقبل اور اسلامی علوم کی ترقی میں حوزہ علمیہ کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی عالمی طاقتوں کے یکطرفہ رویے کے خلاف ایک اصلاحی کردار ادا کرتا ہے۔
-
حجت الاسلام حسینی:
امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کو استکبار کی غلامی سے نجات دلائی
حوزہ / حجت الاسلام حسینی نے کہا: امام خمینی (رح) نے ہمیں ذلت و رسوائی اور استعمار کی غلامی سے نجات دلائی۔
-
حجت الاسلام ناصر آقای:
ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کے دفاع میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی
حوزہ / حجت الاسلام آقای نے کہا: اس سال دہہ فجر کا مرکزی سلوگن "جشنِ ملی، پرجوش شرکت اور روشن مستقبل" قرار دیا گیا ہے کہ جس کا ایک حصہ آج 22 بہمن کے دن قومی جشن کے کے طور پر متحقق ہوا ہے اور لوگوں نے اپنی بھرپور شرکت سے دنیا کو یہ واضح کر دیا کہ وہ اسلامی انقلاب، انقلاب کے رہنماؤں اور شہداء کے دفاع میں کبھی کوتاہی نہیں کریں گی۔
-
اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران بھر میں جشن اور ریلیوں کا انعقاد
حوزہ / آج پورے ملک میں 22 بہمن 1402شمسی مطابق گیارہ فروری 2024ء کو ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 45ویں سالگرہ منائي جا رہی ہے۔
-
مولانا سید علی ہاشم عابدی:
اسلامی انقلاب دنیا کے تمام کمزوروں اور مظلوموں کے حق کی آواز
حوزہ/ بانیٔ انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ ‘‘ہمارا انقلاب نور کا انفجار (دھماکہ) تھا۔’’ بےشک اس انقلاب نے نہ صرف ایرانی عوام کو سربلندی عطا کی بلکہ دنیا کے تمام کمزوروں اور مظلوموں کے حق کی آواز اور ان کا حامی بن گیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں اسلامی بیداری اور ظلم کے خلاف ثابت قدمی اسی اسلامی انقلاب کی برکت ہے۔
-
لبنانی اسکالر اور محقق خاتون کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
امام خمینی (رح) اسلام کی عصری تاریخ میں خواتین کی شخصیت اور ان کے حقوق کے احیاءگر تھے
حوزہ / لبنانی اسکالر اور محقق خاتون "محترمہ امیرہ برغل" نے کہا: ہم کہہ سکتے ہیں کہ امام خمینی (رح) ان خاص شخصیات میں سے تھے جنہوں نے اسلام کی عصری تاریخ میں خواتین کی شخصیت اور ان کے حقوق کو دوبارہ زندہ کیا۔
-
صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوسوں میں عظیم الشان شرکت پر ملت ایران کو سلام کرتا ہوں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب: 11 فروری کے گرانقدر جلوسوں کی خاطر میں ایرانی قوم کی تعظیم کرتا ہوں، میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ شکریہ ادا کروں، اس کا شکر خدا ادا کرے۔
-
اسلامی انقلاب انسانوں کی فطرت سے مکمل سازگار ہے، سردار میرزادہ
حوزہ/ اسلامی انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر مدرسہ علمیہ ثقلین قم کے زیر اہتمام ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
پانچوی قسط:
عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی مسلمان قوم کی بیداری کا سبب بنا اور اس نے دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک مشترک جدوجہد کا عالمی پلیٹ فارم مہیا کیا۔
-
مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ:
وقت شناسی اور احساس ذمہ داری نہایت ضروری ہے
حوزه / مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا: اسلام کی پوری تاریخ میں، وقت شناسی اور احساس ذمہ داری، ان ضروریات میں سے ہے کہ ان کی طرف توجہ نے ہمیشہ جبھۂ حق کی مدد کی ہے اور ان ضروریات کو نظرانداز کرنے سے جبھۂ حق کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، امریکہ کے حتمی زوال کی کلیدی علامتوں کی نشاندہی
حوزہ/امریکی اور امریکا کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اس اہم دن اور اس کے اتحاد آفریں اجتماعات سے سخت برہم ہوتے ہیں کیونکہ یہ دن، امریکا کی مکاریوں اور شیطنت کے سامنے آنے کا بھی دن ہے اور اس کی کمزوری اور مغلوب ہونے کے امکانات کے برملا ہونے کا بھی دن ہے۔
-
تحریک مزاحمت اسلامیہ فلسطین "حماس" کے ہنما کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو:
انقلاب اسلامی نے مغرب کے انحصار سے آزادی کا ہدف حاصل کر لیا ہے
حوزہ/ تحریک حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا: انقلاب اسلامی نے مغرب پر انحصار سے آزادی کا اپنا ہدف حاصل کر لیا، یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے ایران پر مسلسل پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔
-
ممبئی میں یاد امام راحل تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء (ممبئی)، اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن (IAYF) اور کئی دیگر تنظیموں نے امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ڈونگری، ممبئی کے کیسر باغ ہال میں بعنوان یاد امام راحل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
-
انقلاب فرانس، روس اور انقلابِ اسلامی کا تقابلی جاٸزہ (حصہ ب)
حوزہ/دنیا کے تمام انقلابات کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی ایک عظیم انقلاب ہے، یہ اب تک کا وہ عظیم انقلاب ہے جو دین یعنی اسلام کے نام پر وجود میں آیا۔
-
امام خمینی کی33برسی کے موقع پر ایران کلچر ہائوس دہلی میں منعقد'یاد امام'میں مختلف مکاتب فکرکے علماء اور دانشوروں کا خطاب؛
اسلامی انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں رہا بلکہ آفاقی نظریئے میں تبدیل ہوگیا
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت آیت اللہ امام خمینیکی33 ویںبرسی کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کے علماء اور دانشوروں نے بیک آواز ہوکر امت مسلمہ سے اپیل کی کہ امام خمینی کے آفاقی پیغام کو سمجھا جائے اور متحد و متفق ہوکر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔
-
انقلابِ فرانس، روس اور اسلامی انقلاب کا تقابلی جاٸزہ (حصہ الف)
حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران دین اسلام کی مانند ایک عالمگیر انقلاب ہے جو کسی ایک طبقہ یا مخصوص زمانے سے متعلق نہیں۔
-
امام خمینی(رح) کی نظر میں علماء کی ذمہ داری
حوزہ/علماء دین کے اور کسی بھی معاشرے کا ایک اہم ستون، ذمہ دار و مقدس سمجھے جانے والے لوگ ہیں، اسی وجہ سے امام خمینی نے روحانیت کو ان کی اہم ذمہ داریوں سے آگاہ کرانے کی پوری کوشش کی ہے۔
-
انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے"گام دوم" سیمینار کا انعقاد:
انقلابِ اسلامی کے پیغامات دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے ہر آزادی پسند انسانوں تک پہنچ رہے ہیں، حجۃ الاسلام بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ انقلابِ اسلامی اب صرف اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ اس عظیم انقلاب کے پیغامات دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے آزادی پسند انسانوں تک پہنچے ہیں، اسی لئے آج استکبار جہاں انقلابِ اسلامی سے خوفزدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب سے دنیا کے دیگر ممالک کو علیحدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
زی میڈیا کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی توہین پر آغا سید حسن کا شدید ردعمل
حوزہ/ حضرت امام خمینی ؒ ایک بلند پایہ اسلامی مفکر، مایہ ناز دینی قائد اور تاریخ ساز انقلابی و روحانی شخصیت تھے جنہوں نے قرآنی افکار و نظریات اخلاق و عمل اور روحانی اقدار کے بل پر ایران میں انقلاب برپا کیا۔
-
انقلاب اسلامی نے خواتین کو "خود اعتمادی" جیسا عظیم تحفہ دیا
حوزہ/ جامعۃ الزہرا کی استاد نے کہا: " انقلاب اسلامی کا سب سے بنیادی کام یہ ہے کہ اس انقلاب نے خواتین میں خود اعتمادی کو بحال کیا ہے اور ہر تمام کامیابیوں کے پیچھےان خواتین کا کردار ہے جنہوں نے خود اعتمادی حاصل کی ہے۔"
-
اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ۔۔۔امریکی توقعات کے برعکس نتائج
حوزہ/ آج ایرانی صدر مملکت کو فخر سے یہ کہنے کا حق پہنچتا ہے کہ ہماری امیدیں نہ امریکہ سے وابستہ ہیں اور نہ ویانا مذاکرات سے، بلکہ ہماری اُمیدوں کا مرکز تو خداوند کریم کی ذات ہے جس نے ہمیں استقامت اور نعمتوں کے ساتھ دشمنوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کا عزم و حوصلہ دیا ہے۔
-
مولانا سید قمر عباس نقوی سرسوی :
رہبر معظم آیت اللہ سید خامنہ ای کے اعتماد نے پوشیدہ دشمنوں سے بھی وقار ولی فقیہ کا اقرار کر وا لیا
حوزہ/ جنرل سیکرٹری و بانی واعظین و مفکرین بورڈ، نئی دہلی کا کہنا تھا کہ ایران کو ختم کرنے اور نقصان پہنچانے کا غلیظ خواب دیکھنے والے آج ایران کے علماء ربانی، افواج غیوری ، سپاہ پاسبان انقلاب کے جانباز نوجوانوں اور قابل قدر و فخر سائنسدانوں کے سامنے نہ بے بس نظر آرہیں ہیں بلکہ اپنے داخلی انتشارات و اختلافات اور معاشی بحران و بدحالی کا شکار بھی ہیں۔
-
اسلامی انقلاب تمام حریت پسند اقوام کیلئے ایک آئیڈیل بن کر توجہ کا مرکز بنا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایران کے اسلامی انقلاب نے امام خمینی کے بتائے ہوئے راستے کو زندہ رکھتے ہوئے قوموں کے حقوق کے حصول کو اپنا نصب العین قرار دے رکھا ہے اور دوسرے انقلابوں کے برخلاف اپنے اصلی راستے سے منحرف نہیں ہوا ہے۔
-
حوزوی علوم کو معاشرے کی اصلاح کے لئے سیکھنا چاہئے، آیۃ اللہ مرتضوی شاہرودی
حوزه/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جو علوم ہم حوزہ ہائے علمیہ میں سیکھتے ہیں وہ ہمیں پیغمبرِ اسلام (ص) اور ائمۂ اطہار (ع) کے راستے پر گامزن کریں اور اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنیں۔
-
طلاب روحانیوں انجمن صاحب الزمان (عج) مقیم قم :
قم المقدسہ میں عشرہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ اس سمینار میں متعدد شعراء حضرات نے 22 بھمن یوم اللہ کی مناسبت سے اشعار پیش کئے، اس سمینار میں مرحوم سید حیدر رضوی سورو کا بہت ہی پیارا اور مشہور کلام "اے منبع ولایت، وے ناصر ھدایت، اے والی ولایت، محبوب امام خمینی" بھی سامعین کی خدمت عالیہ میں پیش کیا گیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر بر صغیر کے علماء و اسلامک اسکالرز کے تاثرات
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر بر صغیر کے ممتاز علماء و اسلامک اسکالرز حجت الاسلام و المسلمین آقا سید حسن الموسوی، حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا روح ظفر رضوی، حجت الاسلام و المسلمین علامہ شہنشاہ نقوی سے انٹرویو کئے۔ تینوں دانشوروں کے تاثرات ملاحظہ فرمائيے۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی نے حقیقی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تینتالیسویں جشن انقلاب کا پوری دنیا میں بالعموم اور ایران میں بالخصوص پر شکوہ اہتمام آج بھی دنیا کو دعوت فکر دے رہا کہ اس انقلاب کے دیگر انقلابات سے امتیازات کے بارے میں اپنی تحقیق کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے؛
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے عام اور انقلابی عدالتوں اور مسلح افواج کے عدالتی ادارے سے، اسی طرح محکمہ جاتی کارروائی کے تحت سزا پانے والے تین ہزار تین سو اٹھاسی افراد کو معافی دینے یا ان کی سزائیں کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے نور سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا کے متعدد ممالک منور ہوئے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم اپنےعزیز وطن ہندوستان کی بات کریں تو یہ سرزمین بھی اسلامی انقلاب اور امام خمینی قدس سرہ کے افکار سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہی۔ نہ صرف مدارس علمیہ کے طلاب اور یونیورسٹیز کے اسٹوڈینٹس ہی امام خمینی ؒ اورانکے افکار و تحریک کے مداح نظر آئے بلکہ ہر انصاف پسند اور امن پسند انسان نے اس کی حمایت کی۔