اسلامی تحریک پاکستان
-
سکردو؛ حمایت فلسطین و ثمرات ولی فقیہ کانفرنس کا انعقاد؛
ولایتِ فقیہ، یعنی فقیہ کی حکومت، مقررین
حوزہ/اسلامی تحریک بلتستان ڈیویژن کی جانب سے شہدائے قدس کے چہلم کی مناسبت سے حمایت فلسطین و ثمرات نظام ولایت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمہ داران کی ملاقات
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے اسلامی تحریک پاکستان کراچی ڈویژن کے ذمہ داران نے ملاقات کی ہے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین آئندہ عام انتخابات میں انتخابی مفاہمت کے حوالے سے مذاکرات
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین آئندہ عام انتخابات میں انتخابی مفاہمت کے حوالے سے ہر دو جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوا۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس اسلام آباد میں جاری / اہم فیصلے متوقع
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی میں اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی سیاسی سیل کا تیسرا اجلاس جامعہ امام الصادق (ع) اسلام آباد میں جاری ہے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیاسی سیل کا ورچوئل اجلاس
حوزہ / پاکستان کے شہر اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
جذباتی نعروں سے تقدیر نہیں بدل سکتی، اسلامی تحریک پاکستان عوام کا اولین انتخاب ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ذمہ داران کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے پاس ملک کو معاشی بحران اور بدحالی سے نکالنے کے لیے کوئی پالیسی موجود نہیں، مختلف نعروں سے عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کا قومی انتخابات کو بروقت، آزادانہ اور شفاف بنانے کا مطالبہ
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ قومی انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے گا۔ نومبر کے وسط میں اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
حوزہ/ صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اسلامی تحریک پاکستان نے سیاسی سیل تشکیل دیا ہے جس کا سربراہ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کو مقرر کیا گیا ہے۔
-
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات
حوزہ / وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید نے قائدِ ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں و زیر راجہ ناصر علی خان، وزیر اعلیٰ کے مشیر محمد علی قائد، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، زاہدعلی آخونزادہ اور سید سکندر گیلانی بھی موجود تھے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو کامیابی پر مبارکباد
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کی کامیابی کو صوبائی اور ضلعی عہدیداروں کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
ملک میں نفاق کے بجائے اتحاد کی سیاست کو فروغ دینا ناگزیر ہے
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات کی۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کے اعلیٰ سطحی مرکزی وفد کی وفاقی وزیر داخلہ سے اہم ملاقات
حوزہ / اسلامی تحریک کے اعلیٰ سطحی مرکزی وفد نے وفاقی وزیر داخلہ پاکستان رانا ثناء اللہ سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی شہری اقلیتوں کا احترام اور ان کے حقوق کا دل و جان سے خیال رکھتے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے پاکستان علماء کونسل کی طرف سے منعقدہ سیمینار "اقلیتوں کے حقوق اور امن عالم" میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
تحریک انصاف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان سے حمایت مانگ لی
حوزہ / ترجمان اسلامی تحریک پاکستان نے کہا: پی ٹی آئی اور اسلامی تحریک کے رہنماؤں نے باہمی ملاقات میں ملکی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان سندھ میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہی ہے، علامہ سید اسد اقبال زیدی
حوزہ/ صوبائی صدر علامہ اسد اقبال نے کہا کہ اسلامی تحریک پاکستان نے سندھ بھر میں مختلف حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ انشاء اللہ کامیاب ہو کر ہم قوم و ملک کی دیانتداری کے ساتھ خدمت کرینگے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کی طرف سے فکر رضوی علماء و ورکرز کنونشن کا انعقاد
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان گلگت ڈویژن کے زیراہتمام فکر رضوی، علماء و ورکرز کنونشن غلمت نگر خاص میں منعقد ہوا۔
-
اسلامی تحریک پاکستان؛ جمہوری جدوجہد پر یقین رکھنے والی مذہبی سیاسی جماعت ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی صدر نے کہا: قائد ملت جعفریہ کے حکم کے مطابق امیدواروں کے انتخاب اور ٹکٹ کے اجراء میں شفافیت کو ملحوظِ خاطر رکھاجائیگا۔
-
آئینی طور پر انتقالِ اقتدار کا خیر مقدم، نئی حکومت عوامی مسائل پر توجہ دے، اسلامی تحریک پاکستان
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی: عوامی مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے بصورت دیگر نئی حکومت چہروں کی تبدیلی سے زیادہ تصور نہیں ہوگی۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن ملکی مفاد کے لیے جمہوری بالغ النظری کا مظاہرہ کریں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی پر مبنی اس فیصلے سے ملکی نظام کو استحکام حاصل ہو گا۔
-
آزاد عدلیہ ہی معاشرے کے تمام طبقات کے حقوق کا تحفظ کرسکتی ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آئین کی بالادستی کے لیے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی کے ساتھ غیر جانبداری غیرجانبدار یہ ضروری ہے مگر عملی طور پر صورت حال مختلف ہے۔
-
حکمرانوں کی نااہلی اور امریکہ کا خوف قومی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو شروع کیا جائے تاکہ ملک ناقابل برداشت گیس بحران سے نجات حاصل کرسکے ۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام علمائے کھرمنگ کا اہم اجلاس
حوزہ/ اجلاس میں ایران سے تشریف لائے ہوئے متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر آقائے شیخ شبیر صابری نے خصوصی خطاب کیا اور علاقے کے سماجی و اجتماعی مسائل کے حل اور علمائے کرام کی مسولیت اورزمہ داری پر روشنی ڈالی۔