حوزہ/آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے کہا کہ مغفرت کے حصول کا طریقہ یہ ہے کہ انسان مغفرت کے اسباب کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے مغفرت کے وجوہات کی زمینہ سازی کرے جو کہ رمضان کے مہینے میں دستیاب ہیں۔
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے ادارہ آئیسسکو کے سربراہ کے نام خط میں اظہار کیا کہ حوزہ علمیہ ادارہ آئیسسکو سے وابستہ مختلف شعبوں سے علمی، تحقیقی اور ثقافتی موضوعات پر تعاون کرنے کو تیار ہے۔