اسلامی حجاب
-
احکام شرعی | کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟ کے جواب میں فرمایا..
-
مسلمان مائیں بہنیں پوری دنیا کیلئے مثال ہیں: علامہ سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/مادران ملت گلگت بلتستان ومجلس وحدت المسلمین یوتھ کی جانب سے ایک پروگرام بعنوان زن، زندگی اور آزادی اسلام کی نظر میں، گلگت میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی امام جمعہ گلگت سید راحت حسین الحسینی تھے۔
-
اسلام کی نظر میں عورت کی اہمیت
حوزہ/اسلام سے قبل معاشرے میں عورت کی کوئی عزت نہیں تھی، اس کے حقوق پامال کئے جاتے تھے وہ وراثت سے محروم ہوتی تھی۔ اسے جائیداد کا ایک حصہ تصور کیا جاتا تھا اور اسے اپنے ہونے والے شوہر کے بارے میں بھی کچھ بولنے کا حق نہیں تھا۔ عورت کو سامان کی طرح بیچا اور خریدا جاتا تھا اور شادی کے بعد بھی عورت کنیز کی طرح مرد کے اختیار میں تھی ،یہ تھے اسلام سے قبل معاشرے کے حالات جس میں عورت کی کوئی اہمیت نہیں تھی۔
-
ہندوستان: باحجاب طالبات کی پری یونیورسٹی کورس میں نمایاں کامیابی
حوزہ؍ایک جانب کرناٹک میں باحجاب طالبات کو اسکول و کالج میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے وہیں دیگر اسکولوں میں باحجاب طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ وہ تعلیم کے تئیں کافی پُرجوش ہیں۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی نظر میں حجاب کی اہمیت اور اس کے اجتماعی آثار و نتائج
حوزہ/اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ خواتین کے لئے اسلامی لباس کا پہننا دین اسلام کی ضروریات میں سے ہے اور اس بارے میں متعدد آیات بھی موجود ہیں۔