حوزہ/ دینی مراکز اسلام کا قلعہ ہیں، نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی ہے، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی مراکز سے جوڑے رہنا وقت کا تقاضہ ہے۔
حوزہ/ کولمبس اوہائیو کے شہر، پیرما میں اسلامی کمیونٹی نے ضرورت مندوں اور صحت انشورنس نہ رکھنے والوں کے لئے صحت کی خدمات فراہم کرنے کے لئے ایک مفت کلینک قائم کیا ہے۔