اسلامی ملک
-
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کر دینا حرام ہے: ملائر کے عبوری امام جمعہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام ترکاشوند نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کوایک دینی اور شرعی فریضہ قرار دیتے ہوئے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کر دینا حرام ہے ۔
-
ہندوستان نے اسلامی ملک کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا
حوزہ/ ہندوستان نے راجستھان میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ دو ہفتے کی فوجی مشق شروع کی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کسی کے کہنے پر شروع نہیں ہوا، ایران فلسطینیوں کی مدد کو نہیں چھپاتا: علی لاریجانی
حوزہ/ ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے فلسطینی قوم کے لیے ایران کی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے طویل عرصے سے فلسطینی عوام کی مدد کی ہے اور یہ امداد نہ صرف سیاسی اور روحانی ہے اور ہم نے اس موضوع کو کبھی چھپایا نہیں ہے اور یہ ایک اہم ذمہ داری ہے۔
-
اللہ کی مدد اور اور اسلامی ملکوں کے اتحاد سے جلد ہی بیت المقدس آزاد ہوگا، مولانا صفدر حسین زیدی
حوزہ/ جامعہ امام جعفر صادق صدر امام باڑہ بیگم گنج جونپور کے ناظم مولانا صفدر حسین زیدی نے کہا امام خمینی نے بصیرت بھری نگاہ سےماہ رمضان کےآخری جمعہ کو تحریک آزادئ قدس کا دن قرار دیا تاکہ امت مسلمہ ایک ہو کر اس مہینے کی برکتوں سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز اٹھائے۔
-
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے یہاں کسی کو عدم تحفظ کا احساس نہ ہونے دیا جائے، علامہ مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستانی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ضرورت اِس امر کی ہے کہ ملک کی اِن اقلیتوں کو کسی بھی مرحلے پر عدم تحفظ یا امتیازی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں اُن کے بنیادی اورانسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
-
متحدہ عرب امارات کا اسلامی ملک کے نام پر شرمناک اقدام، زنا کو جائز قرار دے دیا
حوزہ/ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کےخائن حکمران بھی آل سعود کی طرح شریعت محمدی کی پامالی میں مصروف ہوگئے ہیں اور 1 جنوری 2022 سے متحدہ عرب امارات میں شادی سے قبل جنسی تعلقات کو جائز اور قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا کامقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کا اتحاد ضروری ہے، پاکستانی وزير خارجہ سے ملاقات میں، متولی آستان قدس رضوی کی تاکید
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے، دنیا میں اسلاموفوبیا کی مہم کو، صیہونی حکومت کی خباثت کا نتیجہ قرار دیا اور اس سامراجی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ۔
-
عالمی سطح پر امام رضا (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کی علمی سرگرمیاں
حوزہ/ امام رضا بین الاقوامی یونیورسٹی کے سربراہ نے بین الاقوامی سطح پر وسیع علمی تعاون کو یونیورسٹی کی پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس:
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، جس نے ہمیشہ اسلامی ممالک کی حمایت اور ساتھ دیا، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام 25 دسمبر یوم پیدائش بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے موقع پر موسسہ شہید عارف حسین الحسینی دفتر مجلس وحدت مسلمین میں تقریب منعقد۔