حوزہ / اسماعیل بقائی نے کہا :خطے اور بین الاقوامی سطح پر تبدیلیاں بہت تیزی سے آرہی ہیں۔ فلسطین اور لبنان سمیت پورے خطے کو صیہونی حکومت کی جانب سے خطرہ لاحق ہے۔
حوزہ / وزارت خارجہ کے ترجمان نے مختلف بحرانوں کے حل، انقلاب اسلامی اور دین اسلام کے مؤقف کی وضاحت اور مختلف میدانوں میں امت مسلمہ کے درمیان یکجہتی کے لیے حوزہ اور حوزوی اداروں اور ملکی سفارتی…