حوزہ/پوری دنیا میں امریکہ اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ایران کے علاوہ اسکے ہر ملک میں فوجی اڈّے بنے ہوئے ہیں جو کہ فوجی اڈّے نہیں بلکہ دراصل دہشتگردی کے اڈّے ہیں۔
حوزہ/ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تقرری نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل اسماعیل قاآنی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کمانڈ سونپا۔