۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 13, 2024

اسمرتی زبین ایرانی

کل اخبار: 2
  • ہندوستانی مرکزی وزیر اسمرتی زبین ایرانی کا تاریخی دورے مسجد نبوی

    ہندوستانی مرکزی وزیر اسمرتی زبین ایرانی کا تاریخی دورے مسجد نبوی

    حوزہ/ حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی حُجاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت و راہنمائی کرتے ہوئے آج جدہ سے بزریعہ میٹرو ٹرین مدینہ منورہ پہنچیں ۔

  • ہندوستان اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین حج 2024 کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط

    ہندوستان اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین حج 2024 کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط

    حوزہ/ خواتین و اطفال کی فلاح و بہبودی اور اقلتیی امور کی وزیر اسمرتی زبین ایرانی اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے دو طرفہ حج معاہدے پر جدہ میں دستخط کیے۔ اس موقع پر وزارتِ امورِ خارجہ اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن بھی ساتھ تھے۔