حوزہ/ اسپین کی حکومت نے اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور جنگی کارروائیوں کے سبب اپنی پولیس کے لیے ایک اسرائیلی کمپنی سے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔
حوزہ/ اسپین کے وزیر خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کا ملک غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی جانب سے گئی شکایت کے حامیوں میں…