حوزہ/ جعفر طیار لائبریری کراچی پاکستان کے تحت لائبریری کے محمد علی جناح ہال میں دوسرے باقر العلوم ایوارڈز کی پہلی تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
حوزہ/ گرین ایج کالج سکردو بلتستان کے ڈائریکٹر کیمپس انجینیئر امتیاز احمد نے مرکزی جامع مسجد سکردو میں انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔