اسیر
-
آزاد کیے گئے 40 فلسطینی قیدیوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات
حوزہ/ جمعہ کے روز فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" نے بتایا کہ قابض اسرائیلی حکومت کے حکام نے جمعرات کی رات 40 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا، جن میں سے بعض انتظامی حراست میں تھے .
-
جنگ بندی مذاکرات جاری رکھنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی فورسز کی شرائط
حوزہ/ فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل ھنیہ نے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کی تیاری کا حوالہ دیتے ہوئے جنگ بندی کے حوالے سے فلسطینی تنظیموں کی شرائط بیان کیں۔
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی جھلکیاں:
40 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 400 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
حوزہ/ خبر ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بہت قریب ہے، غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کی منتقلی کے حوالے سے معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے، یہ معاہدہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طے پایا۔
-
حماس عام شہریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے:امیر عبد اللہیان
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت قیدیوں کے تبادلے کے معاملے کو غیر موثر بنانا چاہتی ہے، فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس شہریوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔
-
جمہوریہ اسلامی ایران کی پولیس فورس (فراجا) کے سیاسی نظریاتی تنظیم کے سربراہ:
مغربی تناظر میں آزادی کا مطلب ماڈرن اسیری اور قید ہے
حوزہ/ حجۃ السلام والمسلمین ادیانی نے کہا : مغرب کا آزادی کا نعرہ جسے وہ آج میڈیا کے ذریعہ لوگوں کے ذہن میں ڈال رہا ہے، ایک قسم کی جدید قید اور اسیری ہے۔