اشتعال انگیز بیان
-
ہندوستان میں نفرتوں کے لپکتے شعلے اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ ایک زمانہ تھا جب دنیا میں ہندوستان کی مذہبی یگانگت و باہمی رواداری کی مثال دی جاتی تھی ، اور یہاں کے لوگوں کو ایک خاص احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا لیکن افسوس گزشتہ چند سالوں میں اتنی زیادہ شدت پسندانہ فکر کی ترویج کی گئی کہ اسکے اثرات اب ہر سو نظر آ رہے ہیں۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل:
ہندوستان میں مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف پھر اشتعال انگیزی اور قتل عام کی دھمکی
حوزہ/ دہلی اور ہری دوار میں منعقد ’’ دھرم سنسد‘‘ میں میانمار کی طرح ہندوستان میں بھی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کا اعلان ہوا اور پھر متعدد ایسے ویڈیوز وائرل ہوئے جن میں لوگوں کو ’’ ہندو راشٹر‘‘ بنانے کے لئے قتل عام کا حلف دلایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں نفرت آمیز و اشتعال انگیز بیان دینے والوں پر قانونی کارروائی کی جائے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء، حیدرآباد،ہندوستان: ہم مرکزی و ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے بے لگام اور نفرت آمیز و اشتعال انگیز بیان دینے والوں پر سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
-
ہندوستان میں فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیز بیان تشویشناک، جمعیۃ علماء ہند
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری نے ہندوستان میں فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ کھلے عام اشتعال انگیزی، مسلم اقلیت کے خلاف اکثریتی طبقے کو بھڑکانے کی کوشش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے میں مرکزی وزارت داخلہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔