حوزہ/ اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے رحمتوں اور بابرکتوں والے مہینے رمضان المبارک کی شروعات پر 200 مومنين کے لیے مرکزی امام بارگاہ حیدری دادو سٹی میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان دادو کی جانب سے ایام محرم الحرام کی 9 اور 10 محرم الحرام کو تنظیم کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد مومنین اور عزاداران امام حسین علیہ السلام کے لیے کیا گیا۔
حوزہ/ مقررین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوم القدس یوم اسلام ہے، مسٸلہ فلسطین ناقابل فراموش مسٸلہ ہے، جس کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، دنيا کا ہر مسلمان بیت المقدس پر یہودی تسلط کو قبول کرنے کے بجائے جان…