۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
سال دینِ شناسی 2024-2025ء کے سلسلہ میں اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کے اراکین کی ملاقات

حوزہ / 2 اپريل 2024ء بروز منگل اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان کے اراکین کی دادو سٹی میں آمد اور باہمی ملاقات ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، 2 اپريل 2024ء بروز منگل اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان کے انمول ہیروز کی دادو سٹی میں آمد اور باہمی ملاقات ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات ميں محترم زوار سید فدا حسین شاہ کاظمی، اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کی مرکزی کونسل کے معزز چیئرمین محترم حسینی رسول بخش جونیجو، وائس چیئرمین محترم علی اصغر بوزدار، سیکریٹری جنرل مرکزی کونسل اصغريه محترم نثار علی منتظری، اراکین مرکزی کونسل اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان حجت الاسلام والمسلمین علامہ سرفراز مہدی چانڈیو شامل تھے۔

ڈویژن دادو کے سینئرز کے ساتھ خوشگوار ماحول میں تفصیلی ملاقات مرکزی امام بارگاہ حیدری آفیس دادو سٹی میں ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں محترم اللہ بچایو انقلابی، محترم مشعيب احمد اصغري، محترم وسیم رضا جعفری، محترم سید ظاہر حسین شاہ کاظمی، مولانہ اختر حسین الحسینی، محترم نوید حسین آرائیں اور تنظیمی کارکنان بھی شریک تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .