ہفتہ 11 جنوری 2025 - 09:05
اصغر یہ آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے یونٹ جنرل کونسل کا اجلاس

حوزہ/ اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے یونٹ جنرل کونسل کا اجلاس اصغریه آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے صدر محترم عرض محمد ببر کے زيرِصدارت دادو سٹی میں هوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، 09 جنوری 2025 بروز جمعرات کو اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے یونٹ جنرل کونسل کا اجلاس اصغریه آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے صدر محترم عرض محمد ببر کے زيرِ صدارت دادو سٹی میں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق یونٹ صدر محترم عرض محمد ببر نے افتتاحی کلمات ادا کیے۔

اجلاس میں اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کے نام کے لیے ووٹنگ کی گئی اور اکثریت رائے کے ساتھ نام تجویز کیا گیا۔

اجلاس ميں یونٹ عہدیداران کے ساتھ یونٹ کے ممبران نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی۔ اجلاس کا اختتام دعائے امام زمانه (عجل) کے ساتھ کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha