اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے 10 محرم کو میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان دادو کی جانب سے هر سال کی طرح اس بار بھی 10 محرم الحرام 1446ھ کو تنظیم کی طرف سے مومنین اور عزاداران امام حسین علیہ السلام کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو 1 کا ضلعی جنرل کونسل اجلاس
حوزہ / سال دین شناسی 2024-25 کے سلسلہ میں بتاریخ 09 جون 2024ء بروز اتوار اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو 1 کا ضلعی جنرل کونسل اجلاس مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان محترم معشوق علی مفکری کی زیر صدارت بمقام مرکزی امام بارگاہ حیدری دادو سٹی میں منعقد کیا گیا۔
-
مشعيب احمد اصغری:
آلِ سعود کی روضوں کی تعمیرات اور غم منانے پر پابندی سراسر جمہوریت کا قتل ہے
حوزہ / 8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع کے موقع پر اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے سابقہ ڈویژنل صدر دادو مشعيب احمد اصغری نے اپنے پریس بیان میں کہا: 8 شوال يوم سیاه ہے اور اس روز آلِ سعود، عبدالعزیز اور سعودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو ایک گہرہ زخم دیا گیا جو آج ایک صدی گزرنے کے بعد بھی تازہ ہے۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشنز کی جانب سے حیدر آباد میں القدس ریلی کا انعقاد
حوزہ / جمعۃ الوداع یوم القدس ایک ایسا عالمگیر دن ہے کہ جو فلسطین سے لے کر کشمیر تک کے مظلوموں کی داد رسی اور ان کے لئے ایک نئی امید کی کرن کی مانند ہے۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے مرکزی عہديدار تنظیمی نئے سال دین شناسی کی مرکزی کابينه میں شامل
حوزہ/ 12 مارچ 2024بروز منگل بمطابق يکم رمضان المبارک1445 هجري کو اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے تنظیمی سال دین شناسی 2024 - 2025 کی نامزد مرکزی کابینہ کے عہدیدار مرکزی معاون فنانس سیکریٹری محترم جناب اللہبچایو انقلابی کی مرکزی امام بارگاہ حیدری آفیس دادو سٹی میں آمد ہوئی۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان اور مسجدِ امام (علی) کمیٹی دادو کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کے جشن کا اہتمام
حوزہ / بتاريخ 14 فروری 2024ء، اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو اور مسجدِ امام علی علیہ السلام کمیٹی دادو کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے دادو سٹی میں ڈویژنل جنرل کونسل کا اجلاس
حوزہ / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے دادو سٹی میں ڈویژنل جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان دادو کے سابقہ ڈویژنل جنرل سیکریٹری؛
مزارات بقیع کی تعمیر کا مطالبہ منوانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان دادو کے سابقہ ڈویژنل جنرل سیکریٹری محترم مشعیب احمد اصغری نے انہدام جنت البقیع کے مسمار ہوئے ایک صدی پوری ہونے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن، ضلع، یونٹ دادو سٹی کی جانب سے سالانہ جشنِ انوار شعبان کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن، ضلع، یونٹ دادو سٹی کی جانب سے سالانہ جشنِ انوار شعبان بعنوان یومِ حسین علیہ السلام کا منفرد پروگرام اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم حسن جواد اصغری صاحب کی زیر صدارت مرکزی امام بارگاہ حیدری دادو سٹی میں منعقد ہوا۔
-
اصغريہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن اور ضلع دادو کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ پروگرام کا انعقاد
حوزہ / اصغريہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن اور ضلع دادو 1 کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان اور واٹر فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں واٹر فلٹرز کی تقسیم
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے رضاکار ہر مشکل گھڑی میں اپنے ہموطنوں کی مدد اور خدمات کے لیے ہر وقت مصروفِ عمل میں ہیں ۔
-
المھدی ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر جامشورو میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سال اسلام معراجِ انسانیت کا تین روزہ مرکزی جنرل کونسل و تربیتی ورکشاپ پروگرام بمقام المھدی ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر جامشورو میں منعقد ہوا۔
-
تنظیمی وسعت اور فعالیت کے تحت اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے نئے يونٹ "ولیج کور میانی" کا قیام عمل
حوزہ / تنظیمی سال اسلام معراجِ انسانیت کے لیے تنظیمی وسعت اور فعالیت کے تحت اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے نئے یونٹ "ولیج کور میانی" کا قیام عمل میں لایا گیا۔
-
تنظیمی وسعت اور فعالیت کے تحت اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے نئے يونٹ کا قیام عمل
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزيشن پاکستان ڈویژن دادو، ضلع دادو ون(1) اور تعلقہ دادو کی جانب سے یونٹ ولیج سامتانی میں 11 جنوری 2023ء بروز بدھ کو مشترکہ تنظيمی دورہ کیا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کی جانب سے مرحوم نسیم عباس منتظری کی دوسری سالانہ برسی کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن، ضلع دادو ون (1) اور ضلع دادو ٹو(2) کی جانب سے تعزیتی پروگرام زیرِ صدارت اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے ڈویژنل صدر دادو محترم اللہبچایو انقلابی صاحب کے بمقام حسينی بوزدار ہاؤس امن چونک ماروی کالونی دادو سٹی میں منعقد ہوا۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان، وليج شاه شکر گنج یونٹ کا قيامِ عمل
حوزہ / اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو ون (1) کی جانب سے ضلعی صدر دادو ون (1) محترم مشعيب احمد اصغری صاحب کے زیرِ صدارت تحصیل دادو میں وليج شاه شکر گنج میں تنظیمی وسعت اور فعاليت کو مدِنظر رکھتے ہوئے 5 جنوری 2023ء بروز جمعرات تنظیمی دورہ کیا گیا۔
-
تنظیمی وسعت اور فعالیت / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو وَن کے 3 نئے يونٹس کا قيامِ عمل
حوزہ / اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو ون (1) کی جانب سے ضلعی صدر دادو ون(1) محترم مشعيب احمد اصغری صاحب کے زیرِ صدارت تحصیل دادو میں ولیج صاحب شاه ، ولیج شاہ شکر گنج ، ولیج عارب پنہور میں تنظیمی وسعت اور فعاليت کو مدِنظر رکھتے ہوئے 5 جنوری 2023ء بروز جمعرات تنظیمی دورہ کیا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو کی ضلعی کابینہ کے اجلاس کا انعقاد
حوزہ / اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو ون (1) کی جانب سے ضلعی کابینہ کا اجلاس زیرِ صدارت اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے ضلعی صدر دادو ون (1) سول اسپتال کالونی دادو سٹی میں منعقد ہوا۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کا دو روزه مرکزی درسی دورہ
حوزہ / اصغريہ آرگنائيزيشن پاکستان کا دو روزہ مرکزی درسی دورہ زیرِصدارت مرکزی صدر اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان محترم مصوّر مہدی چانڈیو صاحب کے کامیابی کے ساتھ ڈویژن و ضلع دادو 1 اور تعلقہ دادو کے يونٹ وليج مزار خان پنہور میں منعقد ہوا۔
-
سال اسلام معراجِ انسانیت / ہم ہیں میدانِ عمل میں
حوزہ / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان حسينی فاؤنڈيشن سجاديه ٹرسٹ (کینیڈا) کی طرف سے اور حجۃ الاسلام والمسلمین آغا حيدر علي جوادی صاحب کی زیرِ نگرانی سندھ بھر میں برساتوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے ضلع دادو ميں بھی اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے رضاکار اور اصغری مجاھد متاثرہ شدّہ خاندانوں کی امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل میں ہیں۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو کا یونٹس کی ری آرگنائیزیشن کے لئے نشست کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو کی طرف سے تنظیمی سال اسلام معراج انسانیت کے لیے یونٹس کی ری آرگنائیزیشن کی گئی۔