اغوا
-
اغواء کار اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کی جائے، ایم ڈبلیو ایم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی نائب صدر علامہ علی حسنین حسینی نے کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قانون پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افریقی ملک ’برکینا فاسو‘ میں القاعدہ اور داعشی دہشت گردوں نے 60 خواتین کو اغوا کیا
حوزہ/ برکینا فاسو میں حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ملک کے شمال میں تقریباً 60 خواتین کو اغوا کر لیا ہے اور اب تک صرف چند ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو سکی ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ جبری گمشدگیاں۔۔۔۔آخر کب تک اور کیوں؟
حوزہ/ ملک پاکستان میں لاکھوں شیعہ جوان ایسے ہیں جو کال کوٹھڑیوں کی نذر ہوٸے اور کتنے ایسے ہیں جو سالوں سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔نہ انکا جرم بیان کیا جاتا ہے اور نہ ہی انہیں عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے۔سالوں سے ایک مکتب کو یوں نشانہ بنانا انسانیت سوز عمل ہے۔
-
شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ دھشتگردوں نے کئی نوجوانوں کو اغوا کر لیا
حوزہ/ شام کے صوبے الرقہ کے شہر الطبقه کے باشندوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں سے وابستہ گروہ نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں مدرسے سے 100 سے زائد طلبہ اغوا
حوزہ/ اسکول کے عملے کے ایک رکن نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ حملہ آور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے لے گئے تھے۔
-
علامہ امین شہیدی کے بڑے صاحبزادے مصطفیٰ شہیدی گذشتہ شب اسلام آباد میں اغوا، چار گھنٹے تشدد کے بعد رہا
حوزہ/ علامہ امین شہیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں مسنگ پرسنز کے معاملے پر بات کرنے پر سزا دی جا رہی ہے، ان کے بیٹے کو اغوا کیا گیا اور چار گھنٹے تک تشدد کرکے سوالات کیے جاتے رہے۔
-
حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں ناکام دیکھائی دے رہی ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے اور ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ تحصیل پروآ میں اغوا ہونے والے محسن عباس کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔