۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
افضل عمل
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام علی زند قزوینی:
خدا کی راہ میں محبت اور خدا کی راہ میں ہی نفرت سب سے افضل عمل ہے
حوزہ / تنظیمِ خادم الرضا (ع) کے خطیب نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقطہ نظر سے دین اسلام میں سب سے افضل عمل خدا کی راہ میں محبت اور خدا کی راہ میں ہی نفرت ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی سے محبت بھی ہو تو خدا کی خاطر اور اگر کسی سے نفرت کرنا ہو تو وہ بھی خدا کی خاطر ہونا چاہئے۔
-
حجت الاسلام حسن رحیمی:
شب قدر میں سب سے افضل عمل صدقہ و خیرات اور خالصانہ دعائیں ہیں
حوزہ / حجت الاسلام رحیمی نے کہا: شب قدر میں بہترین اعمال جو ہم کر سکتے ہیں وہ صدقہ کرنا اور صادقانہ اور خالصانہ دعائیں کرنا ہے۔
-
حدیث روز | نماز اور روزہ سے افضل عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز اور روزہ سے افضل عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔