افطار
-
ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر:
مشہد مقدس حرم امام رضا (ع) میں دسترخوان امام حسن (ع) کا اہتمام
حوزہ/ شب ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں دسترخوان امام حسن علیہ السلام بچھایا جائے گا۔
-
ماہ احساس و طاعت
حوزہ/ معنویت و روحانیت کی نسیم سحر نیک خصلت انسانوں کی بیداری کا ثبوت فراہم کرتی ہے جو گیارہ مہینہ سے انتظار کا فاقہ رکھے تھے آج کی شب زیارت ہلال سے انکی چشم تمناء کی فاقہ شکنی ہوءی ہے باب توبہ سے باب اجابت تک کے سارے دروازے قدرت نے فطرت کے تقاضوں پر اطاعت گزار بندوں کے لیے کھول دیے ہیں۔
-
پیغام رمضان؛ برصغیر کے ثقافتی پہلو اور خواتین پر ظلم
حوزہ/ کیا ہماری توجہ ہے کہ ہمارے گھر کی خاتون سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیاری میں مصروف ہو جاتی آخر وقت تک تازہ تازہ کھانا پیش کرتی ہے اور با مشکل خود اسکو سحری نصیب ہوتی ہے۔
-
عنقریب القدس میں افطار کریں گے
حوزه/ یقینی طور پر مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال اسی امید کا پیش خیمہ نظر آ رہی ہے کہ نہ صرف فلسطین کے باشندے بلکہ دنیا بھر سے آزادی فلسطین کا دم بھرنے والے حریت پسندبھی عنقریب القدس شریف میں افطار اور نماز ادا کریں گے۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پہلی رمضان سے ہی امام بارگاہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
معاشرے سے بے حیائی کا خاتمہ اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: انبیاء کی بعثت کا مقصد اخلاق، اور اخلاق کی اعلی قدروں کو مکمل کرنا تھا، ہم سب یہاں مبلغ اسلام ہیں، معاشرے سے بے حیائی و بے غیرتی کا خاتمہ صرف اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
-
70,000 سے زائد روزے داروں کو روضۂ امام رضا (ع) میں مہمانی کا شرف
حوزه/رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی حرم امام رضا (ع) کے متولی کے حکم سے زائرین کی افطاری کا دسترخوان وسیع تر ہو گیا ہے تاکہ روزے دار زائرین اور خادموں کی ایک بڑی تعداد امام کے دسترخوان سے افطار کر سکے۔
-
افطاری میں سیرت و سنت اہلبیت کو فراموش نہ کریں
حوزہ/ اگر عام لوگوں اس بات پر ایمان و یقین ہوجائے کہ روزہ رکھنے سے بھی بالاتر کوئی عمل ہے اور وہ روزہ دار کو افطاری دینا ہے تو یقینا ماہ مبارک رمضان میں معاشرہ اور سماج کی صورت حال اور ماحول کچھ اور ہی ہوگا۔
-
میلبورن میں حکومت آسٹریلیا کی جانب سے افطار کا اہتمام،مولائے کائنات کے طرز حکومت دنیا کے لئے رول ماڈل، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے مولائے کائنات کے طرز حکومت کو دنیا کے لئے رول ماڈل قراد دیا اور مولا کے مالک اشتر کو لکھے گئے خط کا تذکرہ کیا اور ساتھ نظام عدالت کی ضرورت پر زور دیا اور عالمی دہشت گردی کی مذمت کی۔
-
کربلا میں زائرین کے لئے وسیع پیمانے پر افطار کا انتظام
حوزہ/ اس مبارک مہینہ کے ابتدائی دنوں سے ہی حسینی مواکب نے امام حسین(ع) اور ان کے بھائی حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک میں حاضری دینے کے لیے آنے والے زائرین کے لیے افطار کا اہتمام شروع کر دیا تھا کہ جس کا سلسلہ آخر رمضان تک جاری رہے گا۔
-
امام جمعہ میلبورن:
بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی عوام میں اتحاد وحدت اخوت کے پیغام کو عام کرنے کا بہترین پلیٹ فارم
حوزہ/ آسٹریلیا واحد ریاست ہے جس میں تمام مذاہب کے تہوار آزادی سے منائے جاتے ہیں تمام مذہب کے رہنما ہمیشہ حکومت اسڑیلیا سے کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح تمام کے مقدسات اور عبادات کا اگر احترام کرنے کا عوام کے اندر شعور دیا جائے تو بہترین ماحول بن سکتا ہے۔