افطاری
-
ترجمان وفاق المدارس الشیعہ پاکستان؛
سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہلسنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں
حوزہ/ میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ کچھ عرصے سے نوٹ کیا گیا ہے کہ مختلف میڈیا ہاوسز کی طرف سے مختلف اوقات سحر و افطار شائع اور نشر کئے جا رہے ہیں، جو کہ درست نہیں۔ اس حوالے جامعتہ المنتظر لاہور نے شرعی اور موسمیاتی ماہرین کی مدد سے لاہور اور مضافات کے لئے کیلنڈر تیار کیا ہے۔ جسے ملک کے باقی علاقوں میں جغرافیائی فرق کے اعتبار سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
رمضان میں حرم حضرت معصومہ (س) میں روزانہ 15 ہزار افطاری کے پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے
حوزہ/ حرم معصومہ (س) کے سپورٹ اسسٹنٹ نے بتایا کہ حرم کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں روزہ داروں کی افطاری کو آمادہ کرنے کے لئے 500 خادم ہر روز سر گرم عمل رہیں گے ، زائرین اور روزہ داروں کی خدمت میں روزانہ گرم کھانے کے 5ہزار پیکٹ اور 10 ہزار افطاری کے پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے۔
-
زائرین اور مجاورین ؛ حرم امام رضا (ع) کے بابرکت دسترخوان پر مہمان
حوزہ/ مبارک رمضان کی مناسبت سے ایک بار پھر سے حرم امام رضا(ع) کے خادموں کو روزے داروں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا اور زائرین و مجاورین کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بابرکت دستر خوان پر مہمان بننے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ۔
-
خدا کا مہمان
حوزه/ رسول اللہ (ص) نے خطبۂ شعبانیہ میں ارشاد فرمایا: ’’هو شهر دعيتم فيه اِلیٰ ضيافة الله...، یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں تمہیں دعوت دی گئی ہے خدا کی مہمانی کی طرف، یعنی یہ ایسا مہینہ ہے جس میں تم’’ خدا کے مہمان‘‘ ہو۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے پندرہ لاکھ افطاری کی پیکٹیس کی تقسیم کا پروگرام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس تقسیم کرے گا ۔
-
افطاری میں سیرت و سنت اہلبیت کو فراموش نہ کریں
حوزہ/ اگر عام لوگوں اس بات پر ایمان و یقین ہوجائے کہ روزہ رکھنے سے بھی بالاتر کوئی عمل ہے اور وہ روزہ دار کو افطاری دینا ہے تو یقینا ماہ مبارک رمضان میں معاشرہ اور سماج کی صورت حال اور ماحول کچھ اور ہی ہوگا۔
-
ماہ رمضان المبارک میں سحری اور افطار میں ہم کس طرح کے خوراک استعمال کریں؟
حوزہ/ رمضان میں روزہ رکھنے کے دوران کن باتوں کا دھیان رکھنا چاہیے؟ کس طرح کے کھانے پینے کو فوقیت دینا چاہیے اور کس سے پرہیز کرنا چاہیے؟ اس حوالے سے کچھ اہم نکات ہم آپ کے خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
روزہ داری سے بھی بالاتر ثواب
حوزہ/ اگر چہ دینی کتابوں اور روایتوں میں روزہ کے لئے عظیم ثواب کا تذکرہ ہے مگر خود روزہ رکھنے سے بھی بالاتر ثواب موجود ہے اور روزہ دار کو افطار کرانا ہے ۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے قم میں علمی نشست اور افطاری کا اہتمام:
ماہ رمضان کے روزے امت محمدی پر اللہ کا احسان، حجۃ الاسلام علی محمد جوادی
حوزہ/ ماہ رمضان کے روزے امت محمدی پر اللہ تعالی کا بہت بڑا احسان ہے کہ جس کے زریعے خطاکاروں کو اپنی اصلاح کا موقع فراہم کیا ہے۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ہر روز بیس ہزار روزہ داروں کے لئے سادہ افطاری کا انتظام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی خدمات کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ زائرین کے لئے سادہ افطاری کے خصوصی پیکٹس تقسیم کئے جارہے ہيں۔ ہر روز بیس ہزار پیکٹس نمازیوں میں تقسیم ہورہے ہیں اور پروگرام کے مطابق اس مبارک مہینے کے اختتام تک کل چھ لاکھ افطاری کے پیکٹس زائرین کے درمیان تقسیم کئے جائیں گے۔
-
تصاویر/ امام رضا (ع) کے حرم میں روزہ داروں کے لئے سادہ افطاری کا انتظام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی خدمات کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ زائرین کے لئے سادہ افطاری کے خصوصی پیکٹس تقسیم کئے جارہے ہيں۔