اقتصاد
-
اسلامی اقتصاد
حوزہ/ آسمانی کتب سے بالعموم اور آخری آسمانی کتاب کلام اللہ مجید قرآن عظیم سے بالخصوص دو موضوعات کا پتہ ملتا ہے کہ اللہ سبحان و تعالٰی اکلوتے ازلی ابدی خدا نے دوہری (طبیعت اور ماوراء الطبیعت) دنیا بنائی ہے جس میں سے زمین پر انواع و اقسام ازواج کی مخلوقات پیدا کیں جن میں سے ایک قسم کو دنیا کا گلدستہ (اشرف المخلوقات)قرار دیا، تعلیم دی اور سارا علم سکھایا۔
-
نئے سال کے آغاز پر ملت ایران سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
دنیا کے حالات کو دیکھ کر استکبار کے مقابلے میں ملت ایران کی حقانیت اور بھی نمایاں ہو جاتی ہے
حوزہ/ ملک کی نئی پالیسیوں نے ثابت کر دیا کہ ملکی معیشت کو امریکی پابندیوں کے مسئلے سے نہیں جوڑنا چاہئے۔ پابندیوں کے باوجود حکومت خارجہ تجارت کو فروغ دینے میں بھی کامیاب ہوئی، علاقائی معاہدے بھی ہوئے، اسی طرح تیل کے مسئلے اور دیگر اقتصادی مسائل میں بہتر پوزیشن حاصل ہوئی۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا رضی زیدی؛
جس دین کی غدیر میں تکمیل ہوئی ہو، اس دین کے ماننے والے اپنی زندگی کے اہم پہلو "اقتصاد" کے لیے نگران اور پریشان کیوں؟
حوزہ/ انسانی زندگی کا کوئی راستہ ایسا نہیں ہے جس کی دین اسلام نے راہنمائی نہیں کی ہے۔ انسانی زندگی میں معاشی راہ آخرت کی کامیابی میں اہم کردار رکھتی ہے جس کو لوگوں نے دین سے جدا اور معاش کا دین کو دشمن سمجھ رکھا ہے جو بالکل غلط ہے۔
-
جموں وکشمیر کیلئے 28400 کروڑ روپے پیکیج کی منظوری/خوشحالی کے نئے دروازے کھلنے کی امید
حوزہ/پہلی بار کوئی بھی اسکیم صنعتی ترقی کو بلاک کی سطح پر لے جا رہی ہے۔ اس سے گھریلو تعمیر کو فروغ ملے گا اور بلاک سطح تک روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا راستہ کھل جائے گا۔
-
ٹرمپ کے ساتھی نوکری کی تلاش میں
حوزه/ امریکی صدر ابھی بھی انتخابی نتائج سے لڑنے کے لئے پرعزم ہیں لیکن ان کے ساتھی خفیہ طور پر نوکری کی تلاش میں ہیں اور اپنی زندگی کے تسلسل کے خواہاں ہیں۔
-
لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے، آیۃ اللہ العظمی بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف نے عراق میں یورپی یونین "اتحاد" کے سفیر سے فرمایا کہ لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے۔ ساتھ ہی یورپی یونین اتحاد عراق سے اقتصادی تعلقات کو دونوں ملکوں کی عوام کےحق میں بہتر کرے اور ایک دوسرے کی مشکلات کو حل کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کرے ۔