اقدامات
-
سعودی عرب کے اقدامات ایک مسلمان کی سمجھ سے بالاتر، یمنی مفتی اعظم
حوزہ/ علامہ شمس الدین شرف الدین نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ سعودی حکومت نے اسلامی ممالک اور مسلمانوں سے کسی صلاح و مشورے کے بغیرحج پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا اور پوری دنیا کے مسلمان سعودیوں کے اس رویے سے ناراض ہیں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا بیرونی توسیعی منصوبہ زائرین کی خدمت کے لئے نئی جگہیں شامل کرنے کے لئے اقدامات
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے قبلہ اسٹریٹ میں واقع پہلے سے حاصل کی گئی عمارتوں کو منہدم کرکے اور ان کا ملبہ ہٹانے کے بعد تعمیر و بحالی کے کاموں کا آغاز کردیا ہے تاکہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام آنے والے زائرین کی خدمت کے لئے ایک نئی جگہ کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکے۔
-
قومی مُحرم کمیٹی پشاور کا اجلاس/ مختلف اقدامات کے لئے کمیٹاں تشکیل
حوزہ/ اجلاس میں آمدہ مُحرم الحرام کے بہترین انعقاد کیلئے حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ باہمی روابط کو فروغ دے کر اس ماہ کی عبادات کو برگزار کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔