البقیع آرگنائزیشن
-
بقیع کی تحریک میں شعرائے کرام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ ڈاکٹر شعور اعظمی: جان کی بازی لگا اے جانثار فاطمہ/ چاہتا ہے گر ہو تعمیر مزار فاطمہ
-
جنت المعلیٰ میں بھی حضرت ابوطالب و حضرت خدیجۃ کی قبروں پر روضہ تعمیر ہونا چاہیے، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ مولانا عبید اللہ خاں اعظمی نے کہا کہ تاریخ اسلام مکمل نہیں ہوگی جب تک حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شفقت کا تذکرہ نہ کیا جائے ۔
-
البقیع آرگنائزیشن کے وفد کی اجمیر درگاہ کمیٹی کے اراکین سے اہم ملاقات
حوزہ/ سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں جنت البقیع کے قبرستان میں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اکلوتی بیٹی حصرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مزار کے دوبارہ تعمیر کی اس تحریک سے جڑنے کی گزارش کی۔
-
قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید صدر ہال میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔
-
حجۃ الاسلام سید محبوب مہدی عابدی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو (قسط ۱)
حوزہ نیوز مستضعفین کی آواز کا نام ہے؛ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ نیوز ایجنسی آج کی تاریخ میں مستضعفین کی آواز بن گیا ہے، اس کے ذریعہ سے حق کی وہ باتیں جو عموماً میڈیا میں بیان نہیں کی جاتیں الحمد للہ اس نیوز ایجنسی کے ذریعہ بیان کی جاتی ہیں اور نہایت ہی مخلصانہ انداز سے دنیا تک پہونچایا جا رہا ہے۔
-
تصاویر/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محبوب مہدی عابدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
البقیع آرگنائیزیشن امریکہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محبوب مہدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
-
البقیع آرگنائزیشن کی اپیل کا اثر پوری دنیا میں آٹھ شوال کو ہوا زبردست مظاہرہ
حوزہ/ اس سال پورے ہندوستان اور پوری دنیا میں ہر طرف بقیع بقیع کی آواز گونج رہی تھی اور لوگوں میں ہر سال سے زیادہ آل سعود کے لیے اس سال نفرت و دشمنی کچھ زیادہ ہی دکھائی دی۔