الجزائر
-
ایران کی خارجہ پالیسی اور دنیا!
حوزہ/قومی شعار ہی آزاد قوموں کی نظریاتی و خارجہ پالیسی کا مظہر ہوتا ہے"لا شرقی ولا غربی جمہوری اسلامی" کا نعرہ انقلابِ اسلامی ایران کا اولین شعار ہے، آج بھی انقلابِ اسلامی ایران کی تمام خارجہ و داخلہ پالیسی کا محور یہی نعرہ ہے، ایران کا ایک اور بنیادی نعرہ فلسطین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت پر مشتمل ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور الجزائر کی بڑی ذمہ داریاں ہیں: قائم مقام وزیر خارجہ ایران
حوزہ/ قائم مقام وزیر خارجہ ایران نے جدہ میں الجزائر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا: مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایران اور الجزائر کی سنجیدہ اور بڑی ذمہ داری ہے، ان دونوں ممالک کو فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کے لیے بین الاقوامی میدان میں تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔
-
دینی مدارس ثقافتی یلغار اور اقدار کے خلاف مضبوط دیوار ہیں، وزیر اوقاف الجزایر
حوزہ/ یوسف بلمہدی، وزیر اوقاف و أمور مذہبی نے مدارس کو دشمن کے ثقافتی یلغار کے خلاف سیسہ پلائی دیوار قرار دیا۔
-
الجزائر کی قومی اسمبلی کے اسپیکر:
مسئلہ فلسطین تمام مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ ہے اور اس پر کسی قسم کی سودا بازی ممکن نہیں
حوزہ / الجزائر کی قومی اسمبلی کے اسپیکر صالح قوجیل نے کہا: مسئلہ فلسطین الجزائر کے لیے ایک مرکزی مسئلہ ہے اور اور اس پر کسی قسم کا کوئی سودا نہیں ہو سکتا۔