امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
-
مولانا سراج الحق:
"آئی ایس او" پاکستان کی بہترین فکری اور نظریاتی تنظیم/ رہبرِ معظم کے پیغامات پڑھتا رہتا ہوں
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر مولانا سراج الحق نے آئی ایس او کے مرکزی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں امامیہ طلباء کو موتیوں اور ہیروں کی مانند سمجھتا ہوں۔
-
برادر سید فخر نقوی آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/آئی ایس او پاکستان کا 53واں مرکزی کنونشن، جامعہ امام صادق اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا، سید فخر نقوی تنظیم کے نئے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آئی ایس او کے نئے میر کارواں کا انتخاب اتوار کو مرکزی کنونشن میں ہوگا
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق، اس سال مرکزی کنونشن کا عنوان، غزہ پر غاصب اسرائیل کی غیر انسانی جارحیت کے پیشِ نظر ’’فلسطین مرکزِ حریت کنونشن‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
بلتستان میں عالمی مظلوموں بالخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں عظیم الشان ریلی
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد حمایت مظلومین جہاں بلخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں مرکزی جامع مسجد سکردو سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
آئی ایس او پیشاور کے تحت پیشاور یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) کے عنوان سے عظیم الشان تقریب؛
کربلا کا واقعہ انسانی تاریخ کا بے مثال واقعہ ہے، مقررین
حوزہ/ آئی ایس او پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ حسین (ع) بعنوان "حسین امام مقاومت، یونیورسٹی کے"آغا خان آڈیٹوریم، میں منعقد ہوا، جس میں طلباء وطالبات سمیت اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
شجرہ طیبہ پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ / شجرہ طیبہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پاکستان کے شیعہ طلباء کی ایک ملک گیر الہیٰ تنظیم ہے، جو کہ 22 مئی 1972ء کو دنیا کے نقشے پر ابھری۔
-
آئی ایس او کے تحت لاہور میں متحدہ طلبہ محاذ کی پریس کانفرنس:
امریکی سامراج کا چہرہ دنیا پر آشکار ہوگیا، مقررین
حوزہ/ آئی ایس او کے تحت متحدہ طلبہ محاذ کی اہم کانفرنس مرکزی سیکرٹریٹ المصطفیٰ ہاوس لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں تمام طلبہ تنظیموں کے مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
آئی ایس او کے تحت استقامت فلسطین کانفرنس کا انعقاد
فسلطینیوں کی مزاحمت اور استقامت رنگ لائے گی: حسن عارف
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کی جانب سے منعقدہ قرآن و اہلبیت (ع) کنونشن کے اختتام پر، آج نئے مرکزی صدر کا انتخاب ہوگا اور حمایت فسلطین ریلی بھی نکالی جائے گی۔
-
قدس امت مسلمہ کا قلب ہے اور اسرائیل اس پر خنجر کی مانند ہے
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن میڈیا سیل نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی حضرت امام خمینیؒ کے فرمان پر 23 رمضان المبارک جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔
-
انقلابِ اسلامی نے اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے میں اسلام کے پرچم کو سربلند رکھا ہے، سید ناصر عباس شیرازی
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروگرام کا انقعاد کیا گیا۔
-
آئی ایس او پاکستان نواب شاہ ڈویژن کی جانب سے ڈویژنل تعمیر وطن کنونشن کا انعقاد:
نظامِ ولایت و امامت بشریت کی فلاح کا ضامن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/آئی ایس او پاکستان نواب شاہ ڈویژن کی جانب سے ڈویژنل تعمیر وطن کنونشن شاہ داد پور میں منعقد ہوا۔
-
برادر دیباج عابدی آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب
حوزہ/نومنتخب صدر دیباج عابدی نے کہا کہ آئی ایس او پاکستان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے کوشاں رہی ہے اور رہے گی۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل قائداعظم محمد علی جناح کی پالیسی سے کھلی بغاوت ہے
حوزہ / امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے پاکستانیوں کے مسلسل صہیونی ریاست کے اعلانیہ دورہ جات اور ان پر حکومتی خاموشی کے خلاف نمائش تا کراچی پریس کلب نامنظور اسرائیل ریلی نکالی گئی۔
-
آئی ایس او نظام امامت و ولایت سے وابستہ پاکیزہ تنظیم، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نظام امامت و ولایت سے وابستہ پاکیزہ تنظیم ہے جس نے ہمیشہ ولی خدا کی اطاعت کرتے ہوئے باطل طاغوتی و شیطانی طاقتوں کے خلاف آواز بلند کی۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شہیدوں کی یادگار ہے اور قوم کی امید ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایس او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا ، کئیں طوفان اور تلاطم آئے اور چلے گئے لیکن امامیہ طلباء و طالبات کے حوصلے پست نہ ہوئے اور انہوں نے ہر قسم کے حالات اور مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
آج پاکستان بھر میں یوم القدس منایا جائے گا
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے صدر نے کہا: آج پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
ماہ رمضان طلبِ مغفرت و حصولِ قرب الٰہی کا مہینہ ہے
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے نائب صدر مصطفیٰ رئیسی نے کہا: ماہ رمضان طلب مغفرت و حصول قرب الٰہی کا مہینہ ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کی طرف سے گلشن کیمپس میں منعقدہ بے حیائی و عریانیت پر مبنی محفل کی شدید مذمت
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن میڈیا سیل کی جانب سے آئی بی اے گلشن کیمپس میں منعقدہ بے حیائی و عریانیت پر مبنی محفل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ 50واں جہد مسلسل و عزم نو کنونشن:
برادر زاہد مہدی آئی ایس او پاکستان کے نئے میرِ کارواں منتخب
حوزہ/ نو منتخب مرکزی صدر نے شرکاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کی جغرافیائی اور فکری سرحدوں کا تحفظ ہمارا منشور ہے اور ہم وطن کی جانب اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آئی ایس او ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے اور اپنے وطن کے دفاع کیلئے مصروف عمل ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جب تک تمام لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کروایا جاتا ہمارا پُرامن تحریک جاری رہے گا، عارف حسین الجانی
حوزہ/ جبری گمشدگیاں قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہیں ۔ جب قانون نافذ کرنے والے ہی قانون کو پامال کرتے ہیں تو اس سے تاثر یہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے۔اگر انتہا پسند تکفیری بھی ایسا رویہ اختیارکریں اور قانون نافذ کرنے والے بھی قانون پر عمل نہ کریں جن کی ذمہ داری ہے توایسی صورت حال میں کس سے انصاف اور امن کی امید لگائی جائے؟۔
-
آئی ایس او پاکستان کا اپنے آخری جوانوں کی بازیابی تک سراپا احتجاج رہنے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین جانی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو دو اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے رہے ہیں، دو اپریل تک ہمارے تمام گرفتار کارکن رہا نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ پورے ملک تک بڑھا دیا جائے گا۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت "افکارِ شہدا سیمنار" کا انعقاد
حوزہ/ تنظیم کے سابقین کے لئے "محفلِ سابقین" کے نام سے نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سندھ بھر کے تمام ڈویژنز سے سابقین نے شرکت کی اور ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے ساتھ گزرے ہوئے ایام کو یاد کیا۔
-
مرکزی صدر آئی ایس او کا یومِ پاکستان پہ خصوصی پیغام:
ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، برادر عارف حسین
حوزہ/ ہم دشمنان اسلام و پاکستان پر واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان بنانے والے پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لئے اپنا کرادر ادا کرنا جانتے ہیں، آئی ایس او کا ہر جوان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، اس کی حفاظت کیلئے اپنی جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی:
افکار شہید سیمینار؛ ڈاکٹر محمد علی نقوی کے افکار پر عمل ہی ہماری طرف سے شہید کو سب سے بڑا تحفہ ہوگا، مقررین
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی رہنما، سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کے موقع پر علی رضا آباد رائیونڈ لاہور میں شہید کے مرقد پر دو روزہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
مرکزی نائب صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک فرد نہیں ایک تنظیم و تحریک کا نام ہے وہ آج بھی نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، حسن عارف
حوزہ/ مرکزی نائب صدر حسن عارف نے کہا کہ بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں، برسی میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
پاکستان؛ 9فروری طلبہ تاریخ کا سیاہ دن ہے طلبہ یونین پر طویل پابندی جمہوری حق سے محروم رکھنے کی آمرانہ سازش، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر عارف حسین علی جانی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے ذریعے ہی تمام سیاسی جماعتوں کو نظریاتی اور حقیقی قیادت میسر آتی تھی مگر جب سے ضیاءالحق کے آمرانہ دور سے طلبا یونینز پر پابندی لگی ہے اس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں میں کاغذی اور جعلی قیادت کی بہتات ہوگئی ہے۔طلباء یونینز پہ 37سال سے طویل پابندی آمرانہ سازش ہے۔
-
ڈاکٹر ریحان اعظمی نے چار دہائیوں تک نوجوان نسل کو اہلبیت(ع) کے غم سے شاعری کی صورت میں آشنا کروایا، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر ریحان اعظمی کے کلام کی خوشبو تاابد و ہرسو پھیلتی رہے گی ۔مرحوم کی نوحہ خوانی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
علی رضا مرکزی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او پاکستان:
طلبہ برادری کا آن لائن کلاسوں کے بعد کیمپس میں امتحانات کا فیصلہ قبول نہیں ہے
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ کورونا خطرہ کے پیش نظر مستقل جدید آن لائن امتحانی نظام ناگزیر ہوچکا ہے، آن لائن تعلیم کے باعث فیسوں میں بھی کمی کی جائے اور کورونا کے خطرہ کے باعث طلبہ کو ویکسین جیسی فری سہولیات سے بھی مستفید کیا جائے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کا سال ِ رواں کو احیائے علم و عمل اور استحکام تنظیم کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ مرکزی صدر کا کہنا تھاکہ تعلیم و تربیت آئی ایس او کی اولین ترجیع ہے آئی ایس او پاکستان طلباء کی ہمہ جہت تربیت کیلئے مسلسل سر گرمِ عمل ہے۔
-
لاہور پریس کلب کے سامنے بلوچستان واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ شیعہ شناخت پہ قتل و غارت ریاستی رٹ پہ سوالیہ نشان ہے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا،آخر شیعہ شناخت پہ قتل و غارت کا سلسلہ کیوں نہیں تھم سکا؟ واقعہ میں ملوث سہولت کاروں کو بے نقاب کرکے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے۔