حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان سے امامیہ سادات و عزادار کونسل خیبر پختونخواہ پشاور کے وفد نےملاقات کی ہے۔