اخلاقی و معاشرتی اقدار کو اس سے زیادہ مناسب اور آسان الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے ، امام عالی مقام نے دین اسلام کا ایک ایسے اہم اصول کی تعلیم اور نصیحت فرمائی کہ جس کے اختیار کرلینے سے معاشرے…
حوزہ/ دین اسلام میں تمام تر وسعت، گہرائی اور ہمہ جہتی کے اعتبار سے زندگی کا مکمل دستور اور ضابطہ موجود ہے جو عبادات اور مخصوص اعمال کی ادائیگی تک محدود نہیں ہے۔