۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
امام جمعہ سنندج
کل اخبار: 2
-
ایران کے اہلسنت عالم دین؛
اہلسنت وہی ہے جو محب اہلبیت (ع) ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی فائق رستمی نے کہا: اہلسنت ہمیشہ سے اہل بیت علیہم السلام سے محبت کرتے ہیں کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل بیت علیہم السلام کے متعلق فرمایا ہے کہ "جو آل محمد سے جنگ کرتا ہے گویا اس نے مجھ سے جنگ کی ہے اور جو ان سے محبت کرتا ہے وہ مجھ سے محبت کرتا ہے"۔
-
آج دنیا میں ایران کی عظمت قابل مشاہدہ ہے، اہل سنت عالم دین و امام جمعہ شہر سنندج ایران
حوزہ/ امام جمعہ سنندج نے کہا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے، اس ملک کی دولت آسانی سے امریکہ اور یورپی ممالک منتقل ہوتی تھی، لیکن انقلاب اسلامی کی فتح و کامرانی کے ساتھ ہی لوٹ مار کرنے والوں کے ہاتھ منقطع ہوگئے اور آج ہم دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔