امام جمعہ نجف اشرف
-
امام جمعہ نجف اشرف کی جانب سے اربعین کے ثقافتی اجتماع میں تعاون کرنے پر ایران کا شکریہ
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے مجمع اہل بیت (ع) کے سربراہ سے ملاقات میں، اربعین کے ثقافتی اجتماع میں تعاون کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
زیارت اربعین دین کی حاکمیت اور مادی افکار کی شکست کا نام ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: زیارت اربعین دین کی حاکمیت اور مادی و الحادی فکر کی شکست کا نام ہے۔
-
قرآن مجید کی مسلسل توہین پر اقوام متحدہ کا رویہ ناقابلِ قبول ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ ہم سوئیڈن اور ڈنمارک کی جانب سے قرآن مجید کی مسلسل توہین اور اس الہٰی کتاب کو نذرِ آتش اور اربوں مسلمانوں کے احساسات کو ٹھیس پہنچائے جانے پر دنیا اور اقوام متحدہ کے سست مؤقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
عزاداری امام حسین (ع) سے شعور میں اضافہ ہوتا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف نے کہا کہ انسان کو شعور و محبت کی ضرورت ہے، اور ماہ محرم میں عزاداری امام حسین علیہ السلام سے ہی اس شعور میں اضافہ ہوتا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنا، مغرب کی اسلام کے مقابل شکست کی واضح دلیل ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ آج مغربی ممالک کو شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان کی خواہشوں کے برعکس دین اسلام کامیاب ہو رہا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
امام حسین علیہ السّلام کی بدولت ہی امت باقی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے بغداد کے فتنہ اور تفرقہ پھیلانے والے فرقے کی طرف سے امام حسین علیہ السّلام پر گریہ اور عزاداری کے خلاف جاری بیان کی مذمت کی ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ نے دنیائے اسلام کے خلاف بڑی سازش کو ناکام بنا دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صدرالدین قبانچی نے کہا: عالم و زاہد آیت اللہ سید علی سیستانی کے فتوے کی برکت سے عالم اسلام کے خلاف بڑی سازش ناکام ہوگئی۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
سوریہ کی عرب لیگ میں واپسی، مزاحمتی آئیڈیالوجی کی کامیابی اور تکفیری آئیڈیالوجی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ سوریہ کی عرب لیگ میں واپسی، مزاحمتی محاذ کی آئیڈیالوجی کی کامیابی اور تکفیری آئیڈیالوجی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
اسرائیل داخلی سقوط کا شکار ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صدر الدین قبانچی نے کہا: اسرائیل میں مسلسل گیارہویں ہفتے سے حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں اور یہ ملک داخلی سقوط کا شکار ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف عراق:
آج مغربی دنیا زوال پذیر ہے اور اقوام عالم دینِ اسلام کی سمت گامزن ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ آج مغربی دنیا تباہی کے دہانے پر ہے جبکہ اقوام عالم دینِ اسلام کی سمت گامزن ہیں۔
-
اسرائیل کو امن و صلح کی زبان سمجھ میں نہیں آتی؛ نجف اشرف کے امام جمعہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے غزہ پٹی میں صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جارحیت کے نتیجے میں 44 شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیلی حکومت امن اور بقائے باہمی کی زبان کو نہیں سمجھتی، اس کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
جوبائیڈن کے خطے کے دورے کا مقصد انقلاب اسلامی ایران کو پھیلنے سے روکنا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: امریکی صدر جو بائیڈن کے خطے کے دورے کا مقصد انقلاب اسلامی ایران کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
-
افغان حکومت، اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعوں کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکومت کو اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
سعودی عرب کو یمن کے خلاف آٹھ سالہ جنگ کا معاوضہ ادا کرنا ہوگا، اِمام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملتِ یمن کے خلاف آٹھ سالہ جنگ کے آغاز کرنے والے سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت کرے۔
-
اِمام جمعہ نجف اشرف:
آج عالمِ کفر، اس اسلام سے خطرہ محسوس کر رہا ہے جو اہل بیت (ع) کی تعلیمات سے بھرپور ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ آج عالمِ کفر، اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات سے بھرپور اسلام سے خطرہ محسوس کر رہا ہے۔
-
اِمام جمعہ نجف اشرف:
اربیل میں اسرائیل کا وجود عراقی خودمختاری پر حملہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ اربیل ایک خودمختار ریاست ہے، لیکن کردستان میں اسرائیلی چھاؤنیوں کی موجودگی افسوسناک ہے۔
-
عراقی شیعہ سیاسی جماعتوں کے مابین اتحاد ضروری ہے، اِمام جمعہ نجف اشرف
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ عراق کے اندر شیعہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی، وحدت اور اختلافات سے گریز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
عرب امارات اور سعودی عرب، عراق میں شیعوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں، اِمام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو عراقی معاملات میں مداخلت کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک عراق میں شیعہ کی شیعہ سے جنگ کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اِمام جمعہ نجف اشرف کا انقلابِ اسلامی کی 43ویں سالگرہ پر اہم پیغام؛
انقلابِ اسلامی کی فتح تشیع،مرجعیت و مستضعفین جہاں کی فتح ہے
حوزه/امام جمعہ نجف اشرف حجۃ الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ انقلابِ اسلامی ایران کی فتح دینِ اسلام، تشیع، مرجعیت، علمائے دین اور مستضعفین جہاں کی فتح ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے شیعہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں عراقی سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد و وحدت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی اتحاد و وحدت کا موقع ہے،لہذا اس موقعے سے فائدہ اٹھائے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
حضرت زہرا (س) کی شہادت امت کے انحراف کی دلیل ہے
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) دین کی محافظ اور حضرت امیرالمؤمنین(ع)کی پہلی محافظ تھیں اور آپ دین کے محافظوں کے لئے نمونہ شمار ہوتی ہیں،کہا کہ حضرت فاطمہ(س)کی شہادت رسول اللہ(ص)کے بعد امت کے انحراف کی دلیل ہے۔
-
عراق مرجعیت اور عوام کی طاقت سے مالا مال ملک ہے،غیر ملکی افواج عراق سے نکل جائیں، اِمام جمعہ نجف اشرف
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں گزشتہ دنوں عراقی شیعہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات کا خیر مقدم کرتے یوئے کہا کہ شیعہ گروہوں کی نشستیں اہل بیت (ع) اور اہل بیت(ع)کے شیعوں کی خوشی کا باعث بنتی ہیں اور خداوند متعال بھی ایسی نشستوں پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
جو بھی امام علی (ع) سے محبت کرتا ہے وہ اسرائیلی اجناس نہیں خریدتا
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے عراقی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔ انہوں نے اپنے بیانات میں اسرائیلی اجناس خریدنے کی حرمت کے متعلق فتوے کی جانب بھی اشارہ کیا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف عراق:
عراق اور نجف اشرف میں دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کا خیر مقدم کرتے ہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: ہماری پہلی ترجیح عراق کا استحکام ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور نجف اشرف میں دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کا دو ٹوک بیان؛ عراق میں جب تک شیعہ ہیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ناممکن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ اگر پوری دنیا بھی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے لیکن شیعہ ایسا نہیں کریں گے اور جب تک خطے میں شیعہ موجود ہوں گے اس وقت تک یہودیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔
-
عراقی حکومت زائرین اربعین حسینی کے داخلے کو روکنے کی ذمہ دار ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ عراقی حکومت زائرین اربعین حسینی کی بڑی تعداد کو عراق میں داخلے سےروکنے کی ذمہ دار ہے۔
-
زیارتِ امام حسین (ع) طولِ عمر اور رزق و روزی میں اضافے کا باعث ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے آیۃ اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی وفات کو تشیع کےلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
عراق؛ آیۃاللہ العظمی سیستانی کا بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ اور زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات امریکہ کی ذلت و خواری کی علامت، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ افغانستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات،امریکہ کی شکست اور ذلت و خواری ہے اور یہ کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کی عراقی جوانوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے کی دعوت
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے عراقی جوانوں کو دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی ہے۔