۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
امام جمعہ و جماعت دہلی امامیہ ہال
کل اخبار: 2
-
مولانا ممتاز علی مرحوم علم، خلوص اور انکساری کا پیکر تھے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ مولانا ممتاز علی کی سادگی، علمیت اور اخلاقی عظمت نے ہر دل میں جگہ بنائی۔ وہ ایک ایسے مربی اور استاد تھے جنہوں نے نہ صرف اپنے علم بلکہ اپنے کردار سے بھی رہنمائی کی۔ ان کی جدائی سے علمی و مذہبی حلقے ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی شخصیت کا خلوص، انکساری اور شفقت ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔
-
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ؛
خبر غم؛ مولانا شیخ ممتاز علی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مولانا شیخ ممتاز علی مرحوم نائب صدر تنظیم المکاتب لکھنؤ و امام جمعہ و جماعت امامیہ ہال دہلی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔