امام زمانہ (عج) کا سپاہی
-
امام زمانہ (عج) کا سپاہی ہونا علما کے لیے باعث فخر ہے: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ فارس
حوزہ/ شیراز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین لطف اللہ دژکام نے کہا کہ ہم میں سے بعض افراد طالب علمی کے آغاز سے ہی امام زمانہ (عج) کے سپاہی ہوتے ہیں جو کہ ایک عظیم اعزاز ہے۔
-
ہم سب امام زمانہ (عج) کے سپاہی ہیں: حزب اللہ لبنان
حوزہ/ منجی عالم بشریت، حضرت امام مہدی صاحب الزمان (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے یوم ولادت کے موقع پر خواتین نے بعلبک میں سیدہ خولہ (س) کے حرم میں ایک عظیم الشان جشن اور نمائش کا اہتمام کیا۔
-
حوزہ علمیہ کے ڈپٹی ڈائرکٹر
میڈیا خواندگی نہایت ضروری ہے، ایک طالبعلم بغیرمنصوبہ بندی کے کسی مقام تک نہیں پہنچ سکتا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید ملکی نے مزید کہا: آج کے زمانے میں میڈیا ایک اہم ضرورت بن گیا ہے، ہمیں اس میدان میں کامیاب ہونے کی ضرورت ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میڈیا ہم پر غلبہ پا لے ۔
-
ہم امامؑ کے سپاہی ہیں اور ایک سپاہی کو ہمیشہ آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ عقیدہ مہدویت کو اشعار اور ہنر کے قالب میں ڈھال کر پیش کریں تا کہ حق مطلب ادا ہو جائے اور اس کے ذریعہ جوانوں کو امام زمانہ (عج)کی جانب رغبت دلائی جا سکے۔
-
دنیا میں امن و امان قائم کرنے کے لیے امام زمانہ (عج) کی ضرورت ہے: محترمہ معصومہ بہرامی
حوزہ/ جامعۃ الزہراؑ میں شعبہ تبلیغ کی سربراہ نے کہا: دنیا کو امن کے حصول کے لیے صرف امام زمانہ (عج)کی ضرورت ہے، اور جب تک ہم اپنی جانب سے کوشش نہیں کریں گے اور اس راہ پر قدم نہیں بڑھائیں گے، کوئی بھی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
حجۃ الاسلام قرہ باغی:
امام زمانہ (عج) کا سپاہی بننا صرف زبانی دعووں سے ممکن نہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام قرہ باغی نے کہا: ہمیں بعض لوگوں کی طرف سے ہونے والے ظلم و ستم اور بے حرمتی کے مقابلہ کرنے میں صبر سے کام لینا چاہیے اور اچھے مستقبل کی امید کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہنا چاہیے۔