۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

امام سجاد علیہ السلام کی دعا

کل اخبار: 2
  • صحیفۂ سجادیہ:استعارات کی کہکشاں

    صحیفۂ سجادیہ:استعارات کی کہکشاں

    حوزہ/امام نے مصلے پر بیٹھ کر خضوع و خشوع سے نہایت دلگداز لہجے میں اپنے مالک سے دعائیں مانگنی شروع کیں، ان دعاؤں میں وہ سب کچھ کہہ دیا گیا جو احیائے اسلام اور تزکیہ نفس و ضمیر کے لئے ضروری تھا، سمجھنے والے سمجھے اور ان کے عقائد کی جلا ہوتی گئی، امام کے پاس آنےوالوں کے ذریعے یہ دعائیں ہزاروں انسانوں تک پہونچی اور بنی امیہ کو پتہ بھی نہ چلا کہ کس وقت اور کس نے ان کے حربوں کو ناکام بنادیا۔

  • آیت اللہ جعفر سبحانی کی نظر میں مادی اور الہی انسان کے درمیان فرق

    آیت اللہ جعفر سبحانی کی نظر میں مادی اور الہی انسان کے درمیان فرق

    حوزہ / مادی انسان خدا کو نہیں مانتے ہیں۔ دنیا ان کے لیے ہدف ہے لیکن الہی انسان کہتا ہے کہ دنیا میرے لئے گزرگاہ ہے ۔