امتحانات
-
جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کے صدر کی NEET امتحانات میں کامیاب طلبہ وطالبات کو مبارکباد
حوزہ/ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل ہندوستان کے صدر حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی نے اپنے ایک بیان میں NEET امتحانات میں کامیاب طلبہ وطالبات کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
مولانا سید معصوم رضا واعظ کے فرزند کی NEETمیں نمایاں کامیابی پر مولانا شفیع حیدر رضوی کا تہنیتی پیغام
مولانا سید معصوم رضا واعظ کی زحمت قوم پر احسان کا درجہ رکھتی ہے: مولانا سید شفیع حیدر رضوی
حوزہ/ قم المقدسہ سے حجۃ الاسلام سید شفیع حیدر رضوی نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید معصوم رضا واعظ کے فرزند محمد بریر کی نیٹ (NEET)کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام جاری کرتے ہوئے اس ترقی کو مولانا کی تربیت اور بے پناہ شفقتوں کی مرہون منت قرار دیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر انتظام متعدد دار القرآن میں امتحانات کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے وادی نوبرا میں چل رہے بارہ دارالقرآنوں کےسالانہ امتحانات انتہائی شفاف انداز میں لیے گئے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد (ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے
حوزہ/ اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے۔ ڈبل فیس کے ساتھ یکم مئی تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
-
یوپی مدرسہ بورڈ: داخلہ فارم کی تاریخ میں پھر توسیع
حوزہ/یوپی مدرسہ بورڈ کے داخلہ فارم کی تاریخ میں تیسری مرتبہ توسیع کیے جانے پر مدرسہ منتظمین نے اس پر اعتراض کیا ہے، وہیں دوسری جانب مدرسہ بورڈ کے سابق رکن بورڈ نے تاریخ میں توسیع کئے جانے پر اسے مثبت قدم قرار دیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ' ایسا کرنے سے مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں اور زیادہ طالب علموں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔'