امتحان الہی
-
فقر کی سختی نمرود کی آگ سے بھی زیادہ خطرناک ہے: حجت الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ حرم مطہر بانوی کرامت کے مقرر حجت الاسلام و المسلمین حبیباللہ فرحزاد نے کہا کہ بہت سے خاندان اقتصادی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور غربت میں زندگی گزار رہے ہیں، فقر کی سختی نمرود کی آگ سے بھی زیادہ ہے، افسوس ان لوگوں پر جو مالی استطاعت رکھتے ہیں اور مدد کرنے کی طاقت رکھتے ہیں لیکن مدد نہیں کرتے۔
-
امتحان الہی انسانی تربیت کا ذریعہ: مولانا موسی رضا یوسفی
حوزہ/ شہر لکھنؤ سمیت پوری دنیا میں اپنے علم و عمل سے معروف شخصیت جناب مولانا روشن علی نجفی طاب ثراہ کے بڑے فرزند جناب محمد عباس خان کی اہلیہ نے طویل علالت کے بعد صبح ضربت امیر المومنین داعی اجل کو لکھنؤ کے پی جی آئی میں لبیک کہا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی:
امر بالمعروف کو ترک کرنے اور مظلوم کی مدد نہ کرنے سے معاشرے میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کر دینا اور مظلوم کی مدد نہ کرنا ان گناہوں میں سے ہے جو معاشرے میں مصیبت اور پریشانی کو بڑھاتے ہیں۔
-
انسان، صبر سے سعادت کی راہوں کو طے کر سکتا ہے، آیت اللہ ہاشمی علیا
حوزہ/ حوزه علمیه تہران کے استادِ اخلاق نے کہا کہ اگر انسان کی عقل اور درک و تفکر میں کوئی کمزوری نہ ہو تو انسان اپنی سعادت کی راہ خود پیدا کرتا ہے ورنہ جہل و جہالت کا شکار ہو گا اور نتیجتاً انسان کا دل سخت ہو جائے گا۔
-
سربراہ مرکز تبلیغات اسلامی مغربی آذربائجان:
الہٰی امتحان، انسانی زندگی کا جزو ہے
حوزہ/ حجت الاسلام امامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زہراء (س) کے اسمائے گرامی میں سے ایک، ممتحنہ ہے، کہا کہ انسانی زندگی میں امتحان، خدائی سنت کا حصہ ہے، یہ سنت ہرگز تبدیل نہیں ہو گی، یہاں تک کہ خدا نے اولیاء اور انبیائے کرام (ع) سے بھی امتحان لیا ہے۔
-
دنیا کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے: آیت الله هاشمی علیا
حوزہ/ انسان تمام حالات امتحان الہی سے ہو کے گزرتے ہیں، اللہ ہر موڑ ہی انسانوں سے امتحان اس لئے لیتا ہے تا کہ اس کے اعمال کی پیمائش کر سکے۔
-
اس دنیا میں امتحان الٰہی قطعی اور حتمی چیز ہے؛ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خظیب حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے کہا: خدا کی نعمتیں ہمیشہ آزمائشوں پر غالب رہتی ہیں اور تمام آزمائشیں خدا کی ایک قطعی روایت ہے اور کوئی بھی شخص مصیبت سے مستثنیٰ نہیں ہے۔
-
امام زمانہ (عج) اور امتحان الٰہی
حوزہ/ جس طرح حضرت ایوب علیہ السلام بلاؤں اور سختیوں میں بہت زیادہ مبتلا ہوئے ۔ حضرت ایوب علیہ السلام خدا کے پیغمبر تھے۔ اور اتنی سختیاں دیکھی اور بالآخرہ خدا نے ان سب گرفتاریوں کو ان سے دور کردیا۔