امت اسلامیہ
-
یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آیت اللہ العظمی سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: مسلمانوں کو اختلافات سے بچتے ہوئے اتحاد کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
اربعین حسینی، سید الشہدا (ع) کے پرچم تلے امتِ اسلامیہ کے اتحاد کو ظاہر کرنے کا بہترین موقع ہے
حوزہ/ ایران کے شہر قم المقدس کے امام جمعہ نے کہا: اربعین کا عظیم اجتماع امت اسلامیہ کے اتحاد اور یکجہتی کو ظاہر کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
امت اسلامیہ کے درمیان اختلافات دین اور قرآن سے دوری کا نتیجہ ہے، وزیر مذہبی امور پاکستان
حوزہ/ پاکستان کے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سردار خان نے تاکید کی: امت اسلامیہ کے درمیان جو اختلافات ہم دیکھ رہے ہیں وہ دین اور قرآن سے دوری کا نتیجہ ہیں لیکن اگر ہم دین سے جڑے رہیں تو اتحاد و اتفاق سے دور ہونے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔
-
شام میں علماء کی کونسل کے وائس چیئرمین محمد حسان:
بنیاد پرستی کا مقابلہ امت اسلامیہ کی ضرورتوں میں سے ایک ہے
حوزہ/ شامی علماء کی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ بنیاد پرستی کے خلاف لڑنا ملت اسلامیہ کی ضرورتوں میں سے ہے اور ضروری ہے کہ بعض ایسی کتابوں پر نظر ثانی کی جائے جو مقدس مقامات کی توہین یا انتہا پسندی کے مقصد سے مسلم ممالک میں شائع ہوئی ہیں۔
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس عمومی کے ساتویں اجلاس سے خطاب؛
امت اسلامیہ کو علمی و اعتقادی مسائل کے چیلنجوں کا سامنا ہے ان کے حل کے لئے ضروری انتظامات کا اہتمام کرنا ہوگا
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں امت اسلامیہ کو درپیش چیلنجوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا: ہمیں ان چیلنجوں اور مسائل کو حل کرنا چاہئے جن ایک حصہ علمی اور اعتقادی مسائل ہیں، اور ان کے حل کے لئے ضروری انتظامات کا اہتمام کرنا چاہئے۔