حوزہ/واضح رہے کہ پاکستان نے غزہ کے لیے 26 مرتبہ امدادی کھیپ روانہ کی ہے اور مظلوم فلسطینیوں کی ضروریات کے تحت، اب تک 2 ہزار 527 ٹن امدادی سامان روانہ کیا جا چکا ہے۔
حوزہ/ این ڈی ایم اے کے مطابق اس امدادی کھیپ میں 60 ٹن سامان شامل ہے، جس میں ٹینٹ، ترپال اور گرم خیمے موجود ہیں تاکہ جنگ سے متاثرہ عوام کو شدید موسم میں مدد فراہم کی جا سکے۔